اپر چھترار کے گاوں پرکو سپ تعلق رکھنے والی آنارہ تانیہ حیسن دختر گل حیسن نے ایم بی بی ایس کے امتحان میں صوبہ خیبر پختوانخواہ میں ۱۳۴۰ امیدواروں میں سے صوبے میں ۶۵ ویں نمبر جبکہ چھترار میں پہلی نمبر حاصل کرکے خیبر میڈئکل یونیورسٹی میں ڈاخلہ لینے میں کامیاب ہوئی،آنارہ تانیہ حسین بیک وقت پاکستان آرمی میڈئکل کالج اورساتھ یونیورسٹی آف سنڑل ایشیا کی سیٹ میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
یاد رہے آنارہ تانیہ حسین کی تعلیمی سفر ہمیشہ سے ہی شاندار رہی ہے۔اپنی سکول میں صف اول کے اسٹوڈنٹ میں آنارہ تانیہ حسین نے اپنی پوزیشن ہمیشہ برقرار رکھی۔اس کی مثال میٹرک کےامتحان میں ۹۹ فی صد حاصل کر چکی ہے اور ایف ایس سی کے امتحان میں ۹۹ فیصد جبکہ اسی سال ایم بی بی ایس کے امتحان میں ۹۰ فیصد نمبر حاصل کر کے چھترار میں پہلی پوزیشن اور صوبے میں ۶۵ ویں نمبر پر کامیابی حاصل کی۔
آنارہ تانیہ حسین پرکوسپ سے تعلق رکھنے والے آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے فنانس آفیسر گل حسین صاحب کی صاحبزادی جبکہ مینجر مایئکروفنانس اسلام آباد رحمت حسین کی بھتیجی ہے۔آنارہ تانیہ حسین نے اپنی کامیابی اللہ تعالیٰ کی مہربانی استاتدہ کی محنت، والدیں اور عظیم رشتوں کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیتی ہے۔