280

اپرچترال کے ہونہارطالبہ نازیہ مہوش سکنہ بریپ نے میڈیکل کالج آغاخان یونیورسٹی کراچی کے حالیہ ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن حاصل کرکے ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب

چترال (نامہ نگار)اپرچترال کے دورآفتادہ علاقہ بریپ سے تعلق  رکھنے والی ہونہارطالبہ نازیہ مہوش دخترحاجی ولی چارویلاندہ بریپ نے پاکستان کی ناموراورمعتبرمیڈیکل کالج آغاخان یونیورسٹی کراچی کے حالیہ ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن حاصل کرکے ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوئی ہیں۔نازیہ مہوش آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ تھیں۔انہوں نے اپنی کامیابی کواللہ تعالیٰ کی مہربانی ،والدین کی دعاوں ،اساتذہ کی بہترین رہنمائی اوراپنی انتھک محنت کانتیجہ قراردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں