322

گذشتہ روزیارخون لشٹ میں ایک اورشادی شدہ خاتون مبینہ طوردریائے خون  میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزیارخون لشٹ میں ایک اورشادی شدہ خاتون مبینہ طوردریائے خون  میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ  شمشادولدوزیرخان عمرتقربیا30 یارخون لشٹ  سے بروغل میں شادی ہوئی تھی  نے نامعلوم وجوہات کی بناکردریائے یارخون میں چھلانگ لگاکراپنے زندگی کی چراغ گل کردی ۔اس کی لاش دریاسے برآمدکرکے قانونی کارروئی کے ورثاکے حوالے کردی۔مقامی پویس تفتیش کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں