311

ریشن میں روڈ بلاک ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا گیا

چترال (شہزاداحمدشہزاد)متاثرین آور ٹھیکدار مغل باز  نے ملکر کل مستوج روڈ ریشن کے مقام پر بند کرنے کا اعلان کیا تھا
یہ خبر میڈیا میں آنے کے بعد این ایچ اے حکام اور ڈی سی اپر چترال محمد علی  نے ان سے رابط کیا اور یقین دہانی کی اور سات دن کا وقت مانگا
ٹھیکدار مغل باز نے بتایا کے ہم اپر چترال کے عوام کی تکلیفِ کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ این ایچ اے کو سات دن وقت دیے دیا۔ہے آگر سات دن اندر اندر یقین دہانی کے باوجود ہمارے مطالبات حل نہیں ہوے تو پھر ہم اس اقدام۔ کو اٹھائے پر مجبور ہو جائینگے
ٹھیکدار مغل باز  نے اپر چترال کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا میڈیا میں خبر آنے کے بعد ہمارے ساتھ جو ہمدردی کا اظہار کیا اس کے لیے ہم اپر چترال مغزز عوام کے مشکور ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں