444

موٹرسائیکل حادثے میں جابحق ہونے والے استادمحمدیونس کی نمازجنازہ آج 6جنوری 4:30 کو سنگور لوٹدہ میں ادا کی جائے گی ۔

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سنگورسے چترال شہرآتے وقت موٹرسائیکل پرسواردونوجوان  چیو پل کے قریب روڈکے کنارے جنگلے سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل میں سوارایک شخص جان بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔زخمی امتیازاحمدکوڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں طبی امداددی جارہی ہے  ۔اورجان بحق ہونے والے استادمحمدیونس کی لاش آبائی گاوں سنگور لوٹدہ پہنچایاگیا۔ان کی نمازجنازہ آج 6جنوری بوقت 4:30 کو سنگور لوٹدہ میں ادا کی جائے گی ۔

سوگواران

یقوب خاں (ٹھیکدار )

فداالرحمن ( ڈائیرکٹر شہید اسامہ وڑائچ اکیڈمی )

دینار ولی خان

محمد شعیب

یحی

افتاب عالم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں