244

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر سنئیر صحافی ظہیر الدین اور انکی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر سنئیر صحافی ظہیر الدین اور انکی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلی نے وزیر اعلی نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر چترال کی صحافی برادری کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے ، ان کو درپیش مسائل کے حل اور ان کی فلاح وبہبود کے لئے اپنی قائدانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں