506

کشمیر میں وفات پانے والے نوجوان محمد نادر کی لاش کو چترال روانہ کرنے پر راجدھانی ویلفئر فاونڈیشن کے مشکور ہیں۔شفیق الملک

چترال/جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کے سرپرست اعلی شہزادہ شفیق الملک نے کہا کہ چترال اویر اوی سے تغلق رکھنے والا نوجوان محمد نادر جو کہ محنت مزدوری کی عرض سے کشمیر میں مقیم تھا گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔راجدھانی ویلفر فاونڈیشن اذاد کشمیر کے رضاکارون نے انسان دوستی کا ثبوت دیکر مرحوم کو غسل دیا،کفن کابدنوبست کرکے جسد خاکی کو ایمبولنس کے زریغے ابائی گاوں اویر چترال روانہ کردیا۔جس پر میں اپنی اور پوری چترال کی طرف سے راجدھانی ویلفئر فاونڈیشن ازاد کشمیر کا مشکور ہوں اور ساتھ ہی دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو انکے مقصد میں کامیاب کریں اور انسانئت کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں