284

صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ نجم الدین خان کی طرف سے تشکیل

صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ نجم الدین خان کی طرف سے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی جس میں صدر پی پی پی ملاکنڈ ڈویژن و سابق صوبائی وزیر بخت بیدار خان سابق صوبائی وزیر مظفر سید سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی کے پی کے سلیم خان اور فضل حسین  شامل ہیں ہفتے کو چترال پھنچ رہے ہیں ۔۔پروگرام کے مطابق اتوار کے دن صبح گیارہ بجے چترال ان ہوٹل چھاونئ روڈ چترال میں ضلعی کابینہ پی پی پی لویر چترال ، تحصیل کابینہ دروش اور تحصیل کابینہ چترال کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کرینگے دوپہر دو بجے پارٹی کے دیگر زمہ دران سمیت پارٹی ورکروں سے ملاقات کرینگے تمام تحصیل اور ضلعی کابینہ کے ارکان وقت مقررہ پر اپنی حاضری یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں