304

کمیشن نے پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا
امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری کو وصول کرسکتے ہیں
امیدوار کاغذات نامزدگی 7 سے 11 فروری تک جمع کریں گے
12 فروری کو تمام امیدواروں کے نام آویزاں ہوں گے
امیدوار 25 فروری تک اپنے کاغذات واپس لیں سکیں گے
28 فروری کو امیدواروں کے انتخابی نشان جاری ہوں گے
پولنگ 27 مارچ کو ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں