221

جی سی ہومز کے سی ای اوحاجی میر آعظم اور گلشن چترال ہومز پشاور کے پی ڈی سلمان خان کے والد انتقال کرگئے

چترال/ جی سی ہومز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حاجی میر آعظم اور گلشن چترال ہومز پشاور کے پراجيکٹ ڈائریکٹر سلمان خان کے والد محترم حاجی گل مست خان وفات پا گٸے

ہیں۔ حاجی گل مست خان پچھلے دو ہفتوں سے حیات آباد مڈیکل کمپلکس میں زیر علاج تھے، ان کی جسد خاکی پشاور سےچترال روانہ کردیا گیا ہے۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ المبارک کو ان کے آباٸی گاٶں پٹٸے نغر دروش چترال میں ادا کی جائیگی۔

نماز جنازہ کے وقت  کااعلان بعد میں  کیا جاۓ گا

سوگواران

1 حاجی میر آعظم چیف ایگزیکٹو آفیسر جی سی ہومز اسلام آباد

2 نور خان چترال جیم اسٹون

3 سلمان خان پراجيکٹ ڈائریکٹر گلشن چترال ہومز پشاور

4 حاجی رحمت حبیب سماجی رہنما چترال

4 اقبال الدین

5 بشیر آحمد سابق وی سی ناظم نغر دروش

6 آصف عالم اسسٹنٹ منیجر گلشن چترال ہومز اسلام آباد

7 عبدالعزیز منیجر گلشن چترال ہومز پشاور

8 اہلیان پٹٸے نغر دروش چترال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں