Site icon Daily Chitral

اپر چترال میں دو روزہ ائس ہاکی چیمپئن شب اختتام پزیر

رپورٹ #افگں رضا

اپر چترال سرغوز میں دو روزہ ائس ہاکی چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوا۔اس ایونٹ کل اٹھ ٹیموں نے شرکت کی جس میں چار لڑکوں اور چار لڑکیوں کی ٹیم شامل تھی ۔ایونٹ اغا خان یوتھ اینڈ اسپورٹس بورٹ فار اپر چترال اور این وئرمنٹل اکیڈمی بونی کے اشتراک سے منعقد ہوا جبکہ لوکل کونسل مستوج کے ماتحت یہ ایونٹ کرایا گیا ۔ یہ ایونٹ اپنی نوعیت کا پہلا چمپیئن شپ ٹورنامنٹ تھا جو کے پی لیول میں ہوا، کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ عوام کا بھی ہجوم ائس ہاکی دیکھنے کیلۓ سوغوز پر موجود تھے ۔۔تمام کھلاڑیوں نے بہترین انداز میں اس ایونٹ میں حصہ لیا ۔۔ایونٹ کے مہمان خصوصی ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد علی تھے،،جبکہ اس کے ساتھ دیگر مہمان بھی شریک تھے۔ چیرمین اے کے وئ ایس بی اپر چترال اعجاز نے کہا کہ اس ایونٹ لا مقصد ہمارے علاقے میں صحت مند سرگرمیوں کو پروان چڑھانا ، اور منفی کاموں سے ہمارے یوتھ کو دور رکھنا تھا ۔میں اس ایونٹ کو کامیاب بنانے پر تمام دوستوں اور خدمت گاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔

Exit mobile version