240

گیس پلانٹ منسوخی رضیت باللہ کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھیج دیا

دروش ایکش فورم کے صدر رضیت باللہ کے درخواست بزریعہ شیر حیدر ایڈوکیٹ گیس پلانٹ منسوخی دروش ایون بروز اور چترال پشاور ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے فرقین کو نوٹسسز جاری کر دۓ یاد رہے کہ مرکزی حکومت نے دروش ایون بروز اور چترال کے منظور شدہ گیس پلانٹ کی منسوخی کیلۓ ایس این جی پی ایل کو لیٹر لکھا تھا جس کو معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ نے بزریعہ شیر حیدر ایڈو کیٹ عدالت میں چلنج کیا تھا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں