268

ضلعى انتظامیہ چترال لوئر کا رمضان میں چترال کی عوام کیلیے تحفہ

چترال (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر لوئرچترال انوارالحق کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لوئرچترال ثقلين سليم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، تجار برادری اور تندور یونین کے تعاون سے رمضان سستا تندور كا دنین اور پی آئی آے چوک پر افتتاح كر ديا جہاں پر کل سحری سے پورے رمضان كیلیے روٹی 20 روپے کی بجائے 15 روپے کی دستیاب ہوگی- مزید جگہوں پر بھی رمضان سستا تندور قائم کیا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں