376

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال کے صدرانجینئرفضل ربی جان کے والدہ محترمہ قضائے الہیٰ وفات پاگئی ہیں جن کی نمازجنازہ 17اپریل کوبعدنماز ظہردنین گولوغ میں اداکی جائے گی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال کے صدرانجینئرفضل ربی جان ،فضل خالق اوررحیم دیارخان کے والدہ محترمہ مختصرعدالت کے بعد انتقال کرگئ۔أن کی نمازجنازہ کل 17اپریل 2022کوبروزاتواربعدازنمازظہر1:30 کودنین گولوغ میں اداکی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنی جواررحمت میں داخل فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائیں۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں