148

گومل سکاؤٹس 222 ونگ کے صوبیدار محمدولی کو صوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے

چترال/اپر چترال کے حسین وادی سولاسپور سے تعلق رکھنے والا گومل سکاؤٹس 222 ونگ کے صوبیدار محمدولی کوصوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ محمد والی  کی شاندار خدمات، پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور محنت کا صلہ ہے ۔ انہیں صوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ محمد ولی  کا تعلق وادی لاسپور کی خوبصورت گاؤں سورلاسپور ہے۔آپ بہت ہی مخلص، قابل اور خدمت گار شخصیت کے مالک ہیں ۔ محمد ولی  کا صوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی پانا یقیناً چترال اور علاقے کے لئے اعزاز کی بات ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں