440

موٹر سایکل کو حادثہ ایک نوجوان جان بحق دوسر ا زخمی

چترال/ بونی سے موڑکہو جاتے ہویے جنالی کوچ کے مقام پر موٹرسایکل لینڈکروزر گاڑی سے ٹکرا گیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جان بحق جبکہ دوسر ا زخمی ہے ۔ جان بحق نوجوان کی شناخت تنویر ولد نور اکبر گاوں سہت موڑکہو سے کیا گیا ۔جبکہ زخمی نوجوان کا نام عمر ولد علی نگاہ بتایا گیا۔ جنھیں لویر چترال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں