303

سپاس تعزیت…….جملہ اہل خانہ ڈاکٹرضیاء اللہ خان مرحوم

ہم جملہ اہل خاندان ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور جنازے پر آنے والے ہمدردوں اور بہی خواہوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا، ٹیلی فون اوردیگر ذرائع سے تعزیتی پیغامات بھیجنے والے احباب اورعزیزوں کا شکریہ اداکرتے ہیں۔آپ نے جس طرح ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کی جدائی پرہمارا غم بانٹنے میں حصہ لیا اس سےہمیں اس غم کو جھیلنے کا حوصلہ ملا ہے۔اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیردے۔۔۔
منجانب:
ریاض احمد،بشیراحمد،شفیق اللہ خان،رفیق اللہ خان،شہزادہ ضیاالدین،پروفیسر اسرار الدین،حاجی شاہ عظمت، حاجی فخرالدین، شہزادہ ریاض الدین،محمد الدین،حاجی گل ناصر، شہزادہ سیف علی سوگواران ڈاکٹر ضیاء اللہ خان مرحوم کڑوپ ریشت چترال ٹاون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں