Skip to content
ہم اپنے ان تمام دوست و احباب، رشتہ داروں، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس ،انتظامیہ کے افسران سمیت تمام بہنوں اور بھائیوں کا دل کی گہرایؤں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے ہمارے پیارے محسن اور ہردل عزیز بھائی /والدفدا حسین کی اچانک حادثاتی انتقال پراپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر سفری مشکلات کے باوجود خود تشریف لائے۔ ٹیلیفون اورمسیجنگ کے ذریعے ہمارے ساتھ غمخواری کیں۔ اور اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ شریک رہے۔ فرداً فرداً ہر ایک کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں۔ لہٰذا روزنامہ آن لائین چترال ٹائمزکی وساطت سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اﷲپاک آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
سوگواران
ایم۔پی۔اے سردار حسین
امیر حمزہ حسین ، سیّد نبی حسین ،صوبدار(ریٹائرڈ)سردار حسین
الطاف حسین ، ممتاز حسین،، شیر حسین، سیّد حسین
ودیگر رشتہ دار گاؤں زیئت
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں