295

صوبا ئی حکو مت پی ایم ایس افسران کے مسا ئل حل کر یگی۔ سکندر شیر پا ؤ

پشاور۔نامہ نگار۔خیبر پختو نخوا کے سینئر وزیر بر ائے آبپا شی و سما جی بہبو د سکند ر حیا ت خا ن شیر پا وٗ نے کہا ہے کہ پی ایم ایس افسران کی خد ما ت قا بل قدر ہیں اور ہم سب کی جد وجہد صو بے کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے ہے اس لئے صو با ئی حکو مت پی ایم ایس افسرا ن کے مطا لبا ت و مسا ئل کو حل کر نے کی پو ری پو ری کو شش کر رہی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے بد ھ کے روز پی ایم ایس افسران کے مسا ئل کے حل کے سلسلے میں قائم کر دہ کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔ کمیٹی کا اجلا س پشاور میں منعقد ہو ا جسمیں وزیر اعلی کے پر نسپل سیکر ٹر ی اسرار خا ن، ایسو سی ایشن کے عہدیداران خا لد خا ن عمر زئی، جا وید مر وت، ظہیر الاسلا م، سید جبا ر شا ہ، ریا ض محسو د اور فیا ض علی شا ہ نے شر کت کی۔سینئر صوبا ئی وزیر اور کمیٹی کے چیئر مین سکند ر شیر پاؤ اور دیگر ممبران نے پی ایم ایس افسران کے مسا ئل اور مطا لبا ت سے تفصیلی طو ر پر اگا ہی حا صل کی۔ سینئر وزیر نے اس مو قع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ پی ایم ایس افسران کے مسا ئل کو مشاورت کے سا تھ حل کیا جا ئیگا۔ اُنہو ں نے کہا کہ کمیٹی متعدد اُ مو ر کے سلسلے میں پہلے ہی اپنی سفا رشا ت وزیر اعلی کو بھیجی ہیں اور دیگر اُمو ر کو بھی ان کے نو ٹس میں لا یا جا ئیگا تا ہم اُنہو ں نے افسرا ن سے کہا کہ وہ اپنے مسا ئل کے با رے میں کمیٹی سے رابطہ میں رہیں تا کہ گفت و شنید کے سا تھ مسا ئل کا حل نکا لا جا سکے۔ اُ نہو ں نے افسران کو یقین دلا یا کہ وہ ا ن کے سا تھ کھڑ ے ہیں اور افسران کی مشکلا ت کے ازالے کے سلسلے میں کمیٹی کی جا نب سے سنجید گی اور خلو ص کے سا تھ اقدامات اُ ٹھا ئے جا رہے ہیں۔ سینئر وزیر نے افسران کی ترقیوں، ٹر ینیگ اور انکو ائر یو ں سے متعلق مسائل کو کمیٹی کے اجلا سوں میں آ را و تجا ویز کے ذریعے حل کر نے کی پو ری پو ری یقین دہا نی کر تے ہو ئے کہا کہ ہم سب ایک ہیں اور افہا م و تفہیم اور یکجہتی کے سا تھ صو بے کو تر قی سے ہمکنا ر کر نا ہے۔ اس مو قع پر کمیٹی کے ممبران نے پی ایم ایس افسرا ن کو یقین دلا یا کہ اُن کے مطا لبا ت کے سلسلے میں حتی المقدور اقدا ما ت اُ ٹھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں