204

کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات۔مسرت بیگ مسرت تین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال )کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات منعقد ہوئے ۔کھوار قلم کے مرکزی کابینہ کے ارکان نے آئیندہ تین سال کے لئے متفقہ طورپر مسرت بیگ مسرت کو صدر جبکہ اقرار الدین خسرو کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن حلقہ جات سے مشاورت کے بعد سات دن کے اندر چیئرمین کھوار اہل قلم محمد کوثر ایڈوکیٹ جاری کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں