Skip to content
چترال(ڈیلی چترال نیوز)سکالرمحمدرحیم بیگ نے کمپوئٹرسائنس میں ایم فل کرلیا،چترال کے علاقہ کُجوسے تعلق رکھنے والاسکالرمحمدرحیم بیگ ولدعبدالرحیم بیگ جس کاریسرچ وائریس باڈی ایریا سینسرنیٹ ورک (wireless body area semsor network)میں تھا۔سکالرنے ڈاکٹرنجیب اللہ خان ،ڈاکٹرشیرازآحمداورڈاکٹرفضل الھادیکے زیرنگرانی اپناریسرچ پورا کیا اورسیکاس یونیورسٹی پشاورمیں اپنے مقالے کاکامیاب سے دفاع کیا
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں