365

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظا م الدین شاہ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس

چترال (بشیر حسین آزاد)کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس میں سیکیورٹی کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں چترال سکاوٹس کے تمام ونگ کمانڈرز، پاک آرمی ،چترال پولیس اور تمام سیکیورٹی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ،کانفرنس میں چترال کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی معاملات زیر بحث آئے، اور اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے جامع اور مشترکہ حکمت عملے بنانے پر زور دیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں