243

بعدالت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایونیوچترال نے مال مقدمات 4poکے تحت تھانہ گرم چشمہ ،شغوراورچترال کے چرس،شراب،ٹارہ اورافیون جلاکر تلف کیاگیا

چترال (ڈیلی چترا ل نیوز)بعدالت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایونیوچترال سید مظہرعلی شاہ نے مال مقدمات4poکے تحت تھانہ گرم چشمہ ،شغوراورچترال کے چرس،شراب،ٹارہ اورافیون جلاکر تلف کیاگیاجس کی اپیل کی مدت ختم ہوچکے تھے۔انہوں نے کہاکہ مختلف تھانوں کے کل 66کیسس جن کی فیصلہ ہوچکے تھے اوراپیل کی مدت بھی ختم ہوچکے ہیں ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1ایونیوچترال سید مظہرعلی شاہ نے کہاکہ نشہ کی لعنت نے نوجوان نسل کوتباہی کے دھانے پرپہنچادیاہے منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں ان کے خلاف ضلعی انتظامیہ اورچترال پولیس بھرپورکارروائی کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ منشیات فروشوں ان کے سرپرستوں کے خلاف بھرپورکاروائی ہوگا۔ تاکہ نوجوان نسلوں کومنشیات کی لعنت سے بچایاجاسکے اورصحت مند معاشرہ قائم کیاجاسکے۔

3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں