239

خالدین بن ولی ،سیداحمدمحبتی کمال۔عطاء الرحمن اورسلمان نادربطورسول جج /جوڈیشل تقریری پرمبارک باد پیش کرتے ہیں ۔صدرپبلک بونولائرفارم

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پبلک بونولائرفورم چترال کے صدرصوبائی سابق سیکرٹری قانون امیرگلاب خان اورجنرل سیکرٹری عزیزالدین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے خالدین بن ولی ،سیداحمدمحبتی کمال۔عطاء الرحمن اورسلمان نادربطورسول جج /جوڈیشل تقریری پرمبارک باد پیش کرتے ہیں اورساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعاکرتے ہیں اللہ تعالیٰ عدل انصاف کی فراہمی میں اُن کی مدرکریں(آمین)انہوں نے کہاکہ ان کی کامیابی نہ صرف ڈسٹرکٹ بارچترال کی کامیابی ہے بلکہ پورے ضلع چترال میں بسنے والے لوگوں کاکامیابی ہے اورمستقبل میں lowکے طالب علموں کے لئے ان کی کارکردگی مشغل راہ ہے۔چترال کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی اہم ادارے میں چترال کے ہونہارنوجوانوں کواپنی صلاحیتیں اجاگرکرکے ملک میں انصاف کی فراہمی میں نمایان خدمت انجام دے سکیں۔اللہ سے دعاہے کہ حق کافیصلہ کرنے میں اللہ تعالیٰ ان کاحامی نصیرہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں