233

سی پیک منصوبے میں ہمیں ایک سڑک نہیں بلکہ ایک مکمل روٹ چاہیے جس میں تمام اقتصادی زونز شامل ہوں۔مشتاق احمد غنی

سی پیک منصوبے میں ہمیں ایک سڑک نہیں بلکہ ایک مکمل روٹ چاہیے جس میں تمام اقتصادی زونز شامل ہوں۔مشتاق احمد غنی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا کو پورا حصہ نہ دینے پر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران نے سی پیک کوریڈور کو صرف پنجاب کوریڈور منصوبہ بنا دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلا تو ٹیڑھی انگلی سے نکال لیں گے لیکن کسی کو خیبر پختونخوا کے عوام کاحق نہیں مارنے دیں گے۔جمعرات کے روز نشتر ہال پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس میڈی کیئر سنٹر میں گائنا کالوجسٹ اور دیگر معاون عملے کی فراہمی کیلئے پوسٹوں کی تخلیق، صوبے میں ادارے کے شفاخانوں میں نرسز سٹاف کیلئے میس الاؤنس اور اداریکے معذور اہلکاروں کیلئے سپیشل کنونس الاؤنس کی فراہمی سمیت صوبائی حکومت کے دیگر محکمہ جات کی طرح ادارے کے کمپیوٹر اپریٹرز کی آپ گریڈیشن کی منظوری بھی دی گئی ۔ مزید برآں فوت شدہ ملازمین کے بچوں کیلئے مختص ملازمتی کو ٹے کی قوانین میں ترامیم کرنے کیساتھ ساتھ سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے تمام ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے قائم ویلفیئر فنڈ کی سالانہ مجموعی گرانٹ کو ایک لاکھ سے بڑھا کرپانچ لاکھ روپے تک کرنے کی بھی منظوری دی گئی تاہم اس گرانٹ کو صرف فوتگی اور جہیز کی مد میں حاصل کیا جا سکے گا اور گورننگ باڈی نے اس ضمن میں بنوولنٹ فنڈ کے طریقہ کار کو اپنانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر خطا ب کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت اور گورننگ باڈی کی چیئر پرسن انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہا کہ ای ایس ایس آئی تمام وسائل سے آراستہ کرنے اور مراعات دینے کا مقصد اس ادارے کو محنت کشوں سے صحیح خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بنانا ہے اور توقع ہے کہ اس کے ذریعے محنت کشوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ ر ادارہ اپنی پیشہ ورانہ خدمات میں مزید بہتری لائے گا۔فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے ترجمان کاکہناتھاکہ شریف برادران سی پیک منصوبے کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں