242

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا دورہ دامیل نثار،مستحقین میں ریلیف پیکیج تقسیم

چترال(نمائندہ )کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے دامیل نثار کا دورہ کیا۔جہاں پر اُنہوں نےعلاقے کے بیواؤں اور مستحق خاندانوں میں ریلیف پیکیج تقسیم کی۔اس کے بعد کمانڈنٹ سکاؤٹس کرنل نظام الدین مکتب سکول دامیل نثار بھی گئے جہاں بچوں اور بچیوں میں تحائف تقسیم کی۔مکتب سکول دامیل نثار چترال سکاؤٹس کی تعاون سے کام کررہا ہےاور معلم کی تنخواہ بھی چترال سکاؤٹس ادا کررہی ہے۔جہاں سے زائد بچے اور بچیاں علم کی پیاس بھجارہے ہیں۔

1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں