کوشٹ کے علاقے گومبور سے تعلق رکھنے والی خاتون کی خودکشی
ایڈیٹر انچیف
موڑکہو(اعجاز احمد )تھانہ موڑکہو کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کوشٹ کے علاقے گومبور سے تعلق رکھنے والی خاتون(ش بی بی ) دختر رحمت قادر نے خود پر بندوق سے گولی چلاکر خودکشی کرلی۔تاہم خودکشی کی کوئی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔