Skip to content
چترال(نمائندہ ) یورپی یونین مشن(PEACE) پراجیکٹ کی ہیڈمسز بلقیس طاہرہ نے پیر کے روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے اُن کے دفترمیں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیالہوا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ضلع چترال کے عوام کے لئے ایس آر ایس پی کی خدمات کو سراہا۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں