Skip to content
چترال(نمائندہ)جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل آصف غفورنے جمعہ کے روز گرم چشمہ کے انتہائی پسماندہ گاؤں شاہ سلیم کا دورہ کیا۔وہ علاقے کے لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل سُنے۔میجر جنرل آصف غفور نے اس موقع پرعلاقے کے لوگوں میں غذائی اشیاء کیپیکیجز بھی تقسیم کی۔دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں