Skip to content
چترال(طاہرشادان)وادی چترال کے قابل فخر فرزند خوشی محمد ولد نور محمد نے پشاور یونیورسٹی سے MLISc(ماسٹر آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس) میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی خوشی محمد کو اس شاندار کارکردگی پر گورنر کے پی کے نے گولڈ میڈل سے نوازا۔واضح رہے کہ خوشی محمد کاتعلق چترال کے دورافتادہ علاقہ کھوت سے ہے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں