Skip to content
رپورٹ ( ارشاد اللہ شاد )سندھ حکومت نے اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کیلئے بند کر دیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت و الجماعت کے مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا، جس کا نو ٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطابق مولانا تاج محمد حنفی کو ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پر نظر بند کیا گیاجب کہ ان پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں