180

لاوی ہائیڈو پاؤر پراجیکٹ میں کام کا باقاعدہ آغاز،چترال کیلئے صوبائی حکومت کا عظیم تحفہ ہے۔ا

دروش( نمائندہ ) دروش شہر کے جنوب کی طرف علاقہ لاوی میں لاوی ہائیڈو پاؤر پراجیکٹ 69میگا واٹ پر صوبائی حکومت کی طرف سے کام کا آغاز ہوگیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ارشاد مکرر نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹر نیشنل کمپنی کے اعلیٰ حکام سائڈ پر پہنچ چکے ہیں اور کام کا بہ غور جائزہ لیا جارہا ہے۔ لاوی ہائیڈو پاؤر پراجیکٹ میں دروش ٹو بیرگا نسار شیشی کوہ روڈ، ایک عدد جدید ہسپتال اور سکول بھی پراجیکٹ میں شامل ہیں۔ لاوی پراجیکٹ کیلئے صوبائی حکومت نے 20ارب روپے کے خطیر فنڈز ریلیز کے ہیں۔یاد رہے کہ مذکورہ پراجیکٹ کئی سالوں سے التوا کا شکار رہا۔ کسی صوبائی حکومت کو مذکورہ پراجیکٹ پر کام کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوئی۔آخر کا ر پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے بی بی فوزیہ کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں