Skip to content
چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان اورسردارحسین شاہ نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اے ٹی آرجہازوں کوبندکرکے نیاجہازخریدکرچلایاجائے،طیارہ حادثے کے لواحقین کومعاوضہ دُگناکرکے فوری اداکیاجائے ،پی آئی اے کے چیرمین اور ایم ۔ڈی کوفوری طورپربرطرف کردیاجائے اورطیارہ
حادثے کی فوری تحقیقات سپریم کورٹ کے زیرنگرانی کروایاجائے چترال کے لئے روزانہ کی بنیادپرC-130جہازوں کی فوری منظوری دی جائے۔ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ چترال کیلئے روزانہ کی بنیاد پرپروازوں کابندوبست کرکے پروازوں کے کرایوں میں کمی کی جائے طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کوقرارواقعی سزادی جائے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں