192

طیارہ حادثے پر گہرا دکھ ہوا؛ متاثرین کے غم میں برابر شریک ہیں/رحمت غازی

بونی (سرفراز شاہد) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور رکن ضلع کونسل رحمت غازی نے پی آئی اے طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے اسے ایک ناقا بل تلافی نقصان قرار دیا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رحمت غازی نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ انکے غم میں برابر شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ تمام شہداء کے درجات کو بلندی کرے اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں