تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 10)

Author Archives: Nazir Hussain

ویلج کونسل اور ایل ایس اوز سول رجسٹریشن کے بارے میں حاصل شدہ معلومات کو گھر گھر پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں/مغفرت شاہ /منہاس الدین

چترال (دیلی چترال نیوز) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے AQCESSپراجیکٹ کے تحت ضلع بھر سے آئے ہوئے بارہ مختلف ویلج کونسلوں اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس او) کے نمائندوں اور ویلج سیکرٹریوں کو صحت فنانسنگ ، ماں اور بچے کے حقوق پر آگاہی اور ویلج کونسل کی سول رجسٹریش پر تربیت کاری کی گئی تاکہ یہ ادارے ماں ...

Read More »

حیرت ہے کہ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر 

وزیرِاعظم صاحب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں فرمایا ’’مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہے جو پانامہ اور جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی لٹیروں کا دفاع کر رہے ہیں‘‘۔ صاحب! پاکستان تو ہے ہی حیرت کدہ جہاں قدم قدم پر حیرتوں کی الف لیلوی داستانیں بکھری ہوئی ہیں۔ سب سے بڑی حیرت تو ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔میڈیکل کی تعلیم کا اخلاقی پہلو۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

انگریزی لفظ’’ میڈکل ‘‘ نے طبابت ، حکمت اور مسیحا ئی کے پیشے کو نئے معا نی اور مفا ہیم سے ہمکنار کر دیا ہے وجہ یہ ہے کہ طبا بت اور حکمت کی تعلیم کا 50فیصد اخلا قیات کی تد ریس و تر بیت کے لئے مختص ہو تا تھا میڈیکل کی تعلیم میں اخلا قیات کا حصہ صفر ...

Read More »

سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے/سابق ایم پی سیدسردارحسین شاہ 

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم پی اے چترال سیدسردارحسین شاہ نے بریپ یارخون سے تعلق رکھنے والے معرف شخصیت سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا کی وفات پر پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے۔ اس افسوس ناک واقعے پر اللہ ...

Read More »

انسان کی زندگی کایہ دن ناقابل فراموش ہوتا ہے جس میں وہ ہر لمحہ مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا عظیم جذبہ لئے ہوتا ہے/آئی ایف سی راحت نسیم احمدخان

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) چترال سکاوٹس کے26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہفتے کے دن دروش چھاونی میں منعقد ہوئی جس میں زیر تربیت 107ریکروٹ نے کامیابی سے باقاعدہ طور پر چترال سکاوٹس میں شامل ہوگئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور نارتھ راحت نسیم احمد خان نے ریکروٹوں سے حلف لیا اور پریڈ کا معائنہ ...

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین دولومچ ،سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کاباقاعدہ افتتاح کیا

چترال (نمائندہ)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے آغا خان ایجنسی فار ہیبٹاٹ کی جانب تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لئے مذکورہ ادارے نے یہ منصوبہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی ...

Read More »

چترال کے مختلف مقامات سے لوگوں کی حکمران پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

چترال(محکم الدین) چترال کے مختلف مقامات سے لوگوں کی حکمران پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز بمبوریت کے معروف شخصیات سابق ایچ او عبدالقیوم اورمحمد یحیی نے باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا ۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب ۳بمبوریت میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ایم پی ...

Read More »

پشاور میں مقیم اہلیان دیر نے صوبائی حکومت سے دیر خاص کے نام سے تیسرا ضلع بنانے جبکہ دونوں چترال اور تینوں دیر کے ساتھ پانچ اضلاع پر مشتمل نیا انتظامی ڈویژن بنانے کا مطالبہ

پشاور(نامہ نگار)پشاور میں مقیم اہلیان دیر نے صوبائی حکومت سے دیر خاص کے نام سے تیسرا ضلع بنانے جبکہ دونوں چترال اور تینوں دیر کے ساتھ پانچ اضلاع پر مشتمل نیا انتظامی ڈویژن بنانے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے معاشرے میں بڑھتے جھگڑوں، تشدد اور اسکی وجہ سے ذہنی پریشانیوں کی موثر روک تھام کیلئے صوبے بھر میں مصالحتی ...

Read More »

ممتاز علمی و ادبی شخصیت انورلدین انورؔ کی یاد میں بونی میں تعزیتی ریفرنس! 

بونی(ذاکرزخمیؔ بونی)آج مورخہ ۲۸ دستمبر ۲۰۱۸ ؁ء بروز جمعہ ممتاز شاعر ،ادیب اور ماہرِ تعلیم جناب شیر ولی خان اسیرؔ کے زیرِ صدارت ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کا ایک تعزیتی نشست دی ویلج وائٹ راک گیسٹ ہاوس بونی میں منعقد ہوئی ۔ جس میں علاقے کے ادب دوست شخصیات نے شرکت کی اور کھوار کے ادیب،شاعر ،علمی شخصیت ...

Read More »

جامعہ چترال نے ایم اے سال 2018کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(پ۔ر) یونیورسٹی آف چترال نے مختلف مضامین میں پرائیویٹ ایم اے کے نتائج کا اعلان کردیاہے ۔ کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفترسے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے ایم اے عربی، اکنامکس، انگلش، ہسٹری ، اسلامیات، انٹر نیشنل ریلیشنز، پولیٹیکل سائنس اور اردو کے سال اول کے امتحانات کا انعقاد کیاتھا جوکہ چار سے بارہ ستمبر2018تک جاری ...

Read More »
error: Content is protected !!