تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 2)

Author Archives: Nazir Hussain

سماجی انصاف ۔۔۔!۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اگر سماجی انصاف کی فراہمی کا بغور جائزہ لیا جائے تو اقوام و مذاہب کے تقابلی مطالعہ سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام سماجی انصاف کی فراہمی اور معاشرتی مساوات کا سب سے بڑا علمبردار ،قائل اورسچا داعی مذہب ہے، جس نے معاشرے میں موجود تمام انسانوں کو ایک جیسے مقام سے نوازا ہے۔ اسلام میں رنگ و ...

Read More »

اپنے والد اور لیڈر کے لئے جنگ لڑوں گی، مریم نواز

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی اور ناانصافی کو مانتے ہو؟، یہ اکیلے ...

Read More »

بلپھوک گاؤں کی رہنے والوں نےاپنی مدد آپ کے تحت پیدل پل تعمیر کرکے دوسروں کے لئے مثال قائم کردی۔ضلعی ناظم مغفرت

چترال (نمائندہ ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ منظم اور متحد سوسائٹی کے لوگ اپنے مسائل کا حل خود ہی تلاش کرتے ہیں اور کسی کے سامنے دست سوال دراز نہیں کرتے اور بلپھوک گاؤں کی رہنے والے بہن بھائیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پیدل پل تعمیر کرکے دوسروں کے لئے مثال قائم کردیجس ...

Read More »

جانور ، ووٹ اور انسان،شمس الرحمن تاجک

اگر کسی سیاسی پارٹی کے نظریات کے بجائے کرائیے کے لوگ جمع کرکے مجمع کی تعداد دیکھ کر سیاسی پارٹی کی مقبولیت کا فیصلہ کیا جائے تو ایسے عوام کو جانور تصور کرنے میں کیا حرج ہے۔ اور جانوروں کے ملک میں جانور ہی اقتدار میں آئیں گے۔ دوسو روپے کے لئے پردہ دار خواتین وہ بھی صوبہ خیبر پختونخواہ ...

Read More »

چترال کے مقام جغو ر پُل میں ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے کھائی میں جا گری

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مقام جغو ر پُل میں ایک کار نمبر N 1313 جسے ڈرائیور رحمت علی چلا رہا تھا، تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے کھائی میں جا گری ۔ جس سے کار کو نقصان پہنچا جبکہ کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ۔ حادثے میں مخالف ...

Read More »

چترال پینل آف تجار برادری کے صدر شبیر احمد خان ، سرپرست اعلی شیخ صلاح الدین و دیگر کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین) چترال پینل آف تجار برادری کے صدر شبیر احمد خان ، سرپرست اعلی شیخ صلاح الدین و دیگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ چترال کی تاجر برادری گذشتہ کئی سالوں سے شدید مسائل کا شکار ہے ۔ اس لئے تاجر برادری کے عظیم تر مفاد میں دور حاضر کے ...

Read More »

چترال کے طلباء طالبات میں حصول تعلیم کے میدان میں مقابلے کا رجحان پیدا کرنے کیلئے سیلف اسسمنٹ ٹسٹ کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) ضلعی انتظامیہ چترال ، اُسامہ احمد وڑائچ اکیڈمی اور گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال نے چترال کے طلباء طالبات میں حصول تعلیم کے میدان میں مقابلے کا رجحان پیدا کرنے کیلئے سیلف اسسمنٹ ٹسٹ کا انعقاد کیا ۔ جس میں نویں ، دسویں ، گیارویں اور بارہویں جماعت کے تقریبا 300 طلباء وطالبات نے ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔عرب دُنیا میں سیکولرزم ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

بھارتی وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات میں تاریخ کے پہلے مندر کا سنگِ بنیاد رکھاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عرب کے حکمران اور شیوخ کی بڑی تعداد موجود تھی تصاویر کے پسِ منظر میں بہت سے بُت بھی نظر آرہے تھے سنہرے رنگ کے یہ بُت پہلی کھیپ کے طور پر سنگ بنیاد کی تقریب کے لئے لائے ...

Read More »

عاصمہ جہانگیر کے نام۔۔۔۔۔ہما حیات سید

کبھی نعرے لگاتے ہیں کہیں توہین کرتے ہیں عدل و انصاف کی خاطر نہ جانے کتنے مرتے ہیں حوّا کی بیٹیاں تو سر اُٹھاکر جی نہیں سکتیں اُنھیں انصاف دینا ہے بہت ہی کم یہ کہتے ہیں انہی اشخاص میں سے نام تھا اک عاصمہ کا بھی جنہیں ہم بیٹیوں کی ماں ، عدل کا نام دیتے ہیں میری آواز ...

Read More »

مقبول بیانیہ (پروفیسررفعت مظہر)

28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پاناما کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نوازشریف کو نااہل قرار دے دیا۔ میاں صاحب الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن سے بھی پہلے وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہو گئے لیکن اُنہوں نے پانچ رکنی بنچ کے اِس فیصلے کو قبول نہیں کیاکیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ یہ فیصلہ سیاسی، جانبدارانہ ...

Read More »