تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 20)

Author Archives: Nazir Hussain

اب تو کنٹینر کی جان چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

کبھی کبھی ہم ’’آٹے دال کا بھاؤ‘‘ معلوم کرنے بازار کا رُخ کر لیا کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں جب بازار گئے تو اشیائے خورونوش کے نرخ سُن کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے۔ تھوڑی ندامت بھی ہوئی کہ ہم ’’ایویں خوامخواہ‘‘ ملازم کی دیانتداری پر شک کرکے گنہگار ہوتے رہے۔ جب تھکے ہارے گھر پہنچے تو اپنے میاں کو ...

Read More »

امیر قلم سے ایک امیدشمع۔۔۔۔تحریر:حافظ امیرحمزہ سانگلہ ہل

آج کے اس پُر فتن معاشرے میں جہاں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں کسی کی اچھی نصیحت کو قبول کرنے اور اگر قبول کر لی جائے تو پھر اس پر عمل کرنے کا بہت فقدان پایا جا رہا ہے ،دینی یا دنیاوی کتب کا مطالعہ کرنے کا ذوق و شوق نہ ہونے کے برابرہوتا جارہا ہے،لائبریریوں کی صورت حال ...

Read More »

ووٹ کا اندراج مستقل یا موجودہ پتہ پر یقینی بنائیے۔اب تسری ایڈریس پر ووٹ کی اندراج ممکن نہیں۔عنایت الرحمن

چترال میں نشنل ووٹر ڈے منایا گیا۔ملک کے مختلف علاقوں کے طرح چترال میں بھی نشنل ووٹر ڈے بڑی اہتمام کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں مقامی ڈسٹرکٹ الیکشن آفس کے زیر اہتمام خصوصیتقریب منعقدکی گئی جس میں مقرریں نے اس دن کے اہمیت پر روشنی ڈال دیں۔اور ووٹ کی اندراج کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ووٹ کے بغیر ...

Read More »

جما عت اسلامی ضلع چترال کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

چترال(بیورورپورٹ) جما عت اسلامی ضلع چترال کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ۔ جما عت اسلامی کے امیر مولانا جمشید احمد کی صدارت میں شوری کا اجلاس گزشتہ روز جماعت کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا جس میں انہوں نے اپنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے شوری سے اس کی تو ثیق کردی۔جس کے مطا بق مغفرت ...

Read More »

اساتذہ کی تعیناتی اور تبادلوں کیلیے ایک یونیفارم پالیسی مرتب کی جائیگی / مشیر ضیاء اللہ خان بنگش

پشاور۔ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مشیر ضیاء اللہ خان بنگش سے ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا ہاشم آفریدی نے ملاقات کی اس موقع پر مشیر تعلیم کا کہنا تھا کہ 17ہزار این ٹی ایس ٹیچرز کو جلد ہی آرڈر جاری کر دیے جائیں گے۔مزید 5000 پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کر دیا ...

Read More »

گلگت بلتستان کو الگ صوبہ نہیں بنا سکتے لیکن تمام صوبائی اختیارات دیں گے. اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے گلگت بلتستان سے متعلق عبوری مجوزہ مسودہ عدالت میں پیش کیا اور کہا کہ مسودہ مکمل کرنے کے لیے وقت چاہیے، قانون سازی اور انتظامیہ کے تمام اختیارات دے ...

Read More »

ضلع سے باہردیگراضلاع میں تعینات نرسوں کوفوری طورپرچترال ٹرانسفرکیاجائے/ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)چترال کے تمام ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی کوپوراکرناوقت کی ضرورت ہے۔صوبائی حکومت بالخصوص محکمہ صحت ضلع اپرچترال اورلوئرچترال کے ہسپتالوں پرتوجہ مرکوزکرے۔تاکہ موسم سرماکے دوران مریضوں کوصحت کی بہترسہولیات فراہم ہوں۔سابقہ دورحکومت میں چترال بھیجے گئے70ڈاکٹروں میں اکثرڈاکٹروں نے سیاسی اپروچ کے ذریعہ اپناتبادلہ کیاہواہے۔اس وقت ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال اورتحصیل ہسپتال دروش اوراپرضلع چترال میں ہیڈکوارٹرہسپتال ...

Read More »

ضلعے میں اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی تعمیر پر بہت جلد کام شروع کیا جائے گا/ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کی تعلیم وتربیت کے ذریعے انہیں معاشرے کا کارآمد حصہ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور معاشرے کے ہر طبقے کو اس میں اپنی بساط بھر حصہ لینا ہے جب کہ یہ بات حقیقت ہے کہ ان خصوصی بچوں میں قدرت نے ...

Read More »

چترال کے معتبر نام الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) دنیا کے 35سے ذیادہ ممالک میں سیروتفریح کے حوالے سے چترال کے معتبر نام الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کی طرف سے سیروسیاحت کے روداد اور سفرنامہ پڑھنے کے شایقین حضرات سے ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔ گلہ ہے مجھے خدا وندان مکتب سے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

بازار سے گذرا تو بازار میں چند ہ ہو رہا تھا سفید کپڑوں میں سکول کے بچے چادر پھیلا کر چند ہ مانگ رہے تھے قصبے کی بڑی مسجد میں نماز جمعہ پڑھنے گیا تو مسجد کے باہر وہی بچے چادر پھیلا ئے چند ہ ما نگ رہے تھے سکول کے بچوں کا موقف یہ تھا کہ ہم نے ادبی ...

Read More »
error: Content is protected !!