تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 3)

Author Archives: Nazir Hussain

چترال میں جمعہ کی رات سے مختلف مقامات اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی،سردی کی شدت میںغیرمعمولی اضافہ

چترال میں گذشتہ رات سے مختلف مقامات اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے ۔ جس سے سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ چترال کی کالاش ویلیز, تورکہو , موڑکہو ۔ تریچ , بروغل میں برفباری دوسرے مقامات کی نسبت زیادہ رہی ۔ تاہم چترال شہر میں برف باری ہوتے ہوتے رہ گئی ۔ لیکن سرد ہواؤں نے بھر ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔سر سبز پاکستان ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

حکومت نے صاف اورسر سبز پاکستان منصو بے پر کام شروع کیا ہے جبکہ ’’ایک ارب درختوں کے طو فان ‘‘ بلین ٹر ی سونامی کے متاثرین جگہ جگہ دھر نا دے کر اپنے حقو ق مانگ رہے ہیں جن لوگوں کو دھر نا دینے پر مجبور کیا گیا اُن کا نام 2016 ؁ء میں نگہبان رکھا گیا تھا صاف ...

Read More »

اخوت و بھلائی کے فروغ کی ضرورت۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

بلاشبہ اسلام اللہ ربّ العزت کا وہ پسندیدہ دین ہے جو ایک طرف بندوں کا رشتہ معبود حقیقی سے مضبوط کرتا ہے تو دوسری طرف انسانوں کے درمیان محبت وبھلائی اور بھائی چارے کی فضا قائم کرتا ہے۔یہی وہ ضابطہ حیات ہے جو بحیثیت انسان ہرایک کو محترم سمجھتا اور انسانیت کی اعلیٰ قدروں کا تحفظ کرتا ہے ۔قرآن مجید ...

Read More »

مزدوری ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نوجوان ‘خوفزدہ ‘ معصوم عبائے میں ملبوس لڑکی کے منہ سے نکلے الفاظ کوڑوں کی طرح میرے جسم و روح کو اُدھیڑرہے تھے ‘ بے بسی لاچارگی میں ڈوبی آواز کرب میں لپٹے ہو ئے الفاظ نہیں پگھلا ہوا سیسہ تھا جو میری سماعتوں کو مسلسل جھلسا رہا تھا اُ سکے جسم پر اندرونی کرب اورگناہ کے احساس سے مسلسل ...

Read More »

چترال میں ناقابل استعمال گندم کی نیلامی، محکمے اور ٹھیکہ داروں کے درمیاں معاملات طے نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈائریکٹر محکمہ خوراک حکم پر چترال میں ناقابل استعمال گندم کی 1595بوریوں کی نیلامی محکمے اور ٹھیکہ داروں کے درمیاں معاملات طے نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردئیے گئے ۔ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فضل باری کے دفترمیں منعقدہ ہونے والی کھلی نیلامی میں حصہ لینے والے 27افراد ...

Read More »

پاک آرمی ذندہ باد,کرنل معین پایندہ باد.عنایت اللہ اسیر…

چترال سکاوٹس کا چترال بٹالین کے طور اعزاز بخشنا چترال اسکاوٹس کے بہادر جوانون پر پاک آرمی کے بھر پوراعتماد کا ثبوت اور چترال کے 100% باشندوں کا پاکستان سے والہانہ محبت لگاو کا مظہر ہے میں اس موقع پر چترال اسکاوٹس کے جوانون کو سلام مبارک باد پیش کرتاہوں اور چترال کےتمام باشندوں کو مبارک دیتےہوئے ان کی طرف ...

Read More »

ایون کے دو ویلج کونسلوں کے عوام کے اورایس آرایس پی کے مابین بجلی کا تنازعہ حل ہوگیا

چترال (محکم الدین ) ایون کے دو ویلج کونسلوں کے عوام کے اور ایس آر ایس پی کے مابین بجلی کا تنازعہ طویل گفت وشنید اور متعدد اجلاسوں کے بعد پر امن طریقے سے حل ہوگیا ہے۔ جس نے گذشتہ کئی دنوں سے سنگین صورت اختیار کر لی تھی ۔ تاہم دونوں طرف کے کمیٹی ممبران انتظامیہ اور ایس آر ...

Read More »

معصوم بچوں سے مشقت اور ہماری زمہ داری۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

حکومت کی جانب سے بچوں سے مشقت پر پابندی کے باوجود یگر غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری، غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے، جابجا پھول جیسے بچے گھریلو ملازم، بوٹ پالش کرتے ، ہوٹلوں،چائے خانوں، ...

Read More »

اپنے آپ کامحاسبہ کریں۔۔۔۔تحریر: حافظ امیرحمزہ سانگلہ ہل

مسلمانوں نے کم وبیش ایک ہزار سال تک برصغیر پر حکومت کی ہے، لیکن بدقسمتی سے بعض حکمرانوں کے معاملات، ان کے کردار، عیش و عشرت اور اسلام سے دوری کی وجہ سے انگریز سامراج نے ان سے حکومت کو چھین لیا، جس کی بدولت انگریزوں نے پورے برصغیر پرحکومت کر کے اپنے قوانین کو نافذ کیا اور اپنا راج ...

Read More »

کروئے جنالی سے متصل وسیع وعریض ریور بیڈ کو لینڈ سیٹلمنٹ کے ریکارڈ میں اس گاؤں کے شاملات کے طور پر درج کرکے اس کی ریکارڈ متعلقین کو فراہم کی جائے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی کے معززین فضل الرحمن، لطیف الرحمن ایڈوکیٹ، کونسلر معراج حسین، برات خان، قوت شیر ، صادق الرحمن اور دوسروں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بونی کے گاؤں کروئے جنالی سے متصل وسیع وعریض ریور بیڈ کو لینڈ سیٹلمنٹ کے ریکارڈ میں اس گاؤں کے شاملات کے ...

Read More »
error: Content is protected !!