تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 30)

Author Archives: Nazir Hussain

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول چترال کے زیر اہتمام سہ روزہ سائنس ٹیکنالوجی اینڈ آرٹ کمپیٹیشن 2018ء اختتام پذیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول چترال کے زیر اہتمام سہ روزہ سائنس ٹیکنالوجی اینڈ آرٹ کمپیٹیشن 2018ء میں آغا خان ہائر سیکنڈری سکول اور ایف سی پی ایس کے اسٹوڈنٹس چھاگئے اور آٹھ مختلف شعبوں میں پہلی پوزیشن کے انعامات اپنے نام کرلی۔ مقابلے میں چودہ مختلف سکولوں اور کالجوں کے 133طلباء وطالبات نے بیالوجی، کیمسٹری، ...

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کی تعمیر کا اصولی فیصلہ کیا ہے،سڑکوں کی تعمیر کی منسوخی کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ایم پی اے وزیر زادہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کی تعمیر کا اصولی فیصلہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ چترال کی پسماندگی دور کرنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ان سڑکوں کی تعمیر از بس ضروری ہے ۔ تاہم اس حوالے سے قواعد ضوابط کے مطابق اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ ان خیالات کا ...

Read More »

19نومبرمردوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

19 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ جس کا آغاز19 نومبر 1999سے ہوا۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرہ اور خاندان میں فرد کی حیثیت کو اجاگر کرنا ، نوجوانوں میں بہتر صحت، مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، خاندان ، برادری اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے کی شراکت، اور انسانی اقدار ...

Read More »

شکیل آفریدی کی حوالگی قومی جرم ہوگا……نغمہ حبیب

مشرف دور میں امریکہ کو مطلوب کچھ لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا گیا بلکہ در حقیقت بیچا گیااوراپنے اس جرم کا اعتراف جنرل مشرف نے خود اپنی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں بھی کیا۔ ان لوگوں کے جرائم جو بھی تھے ان کی فروخت کسی بھی طرح درست نہیں تھی کیونکہ ان کے جرائم پاکستان کے خلاف ...

Read More »

نور محمدی ﷺ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالق ارض وسما نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں خوشبوں اور لذت سے بھر پور،پھل حسن و جمال محبت،وعشق سے ...

Read More »

بچوں کی اعلیٰ تربیت ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

دسمبر 1954ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سفارشات پیش کی تھی کہ تمام ممالک بچوں کا عالمی دن منایا کریں ، تاکہ دنیا بھر کے بچوں کے مابین بھائی چارے اور مفاہمت کی فضا ء کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ بہت سے ممالک نے یو این او کی سفارشات کا خیرمقدم کیا اور اس وقت سے پاکستان ...

Read More »

امام کائنات ہمارے رہبر۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

پیغمبر رحمت ﷺ کی زندگی کو اللہ رب العزت نے دنیا میں بسنے والے تمام لوگوں کے لیے نمونہ بنا دیا ہے۔آپؐ تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کے آئے ہیں اور یہ رحمت کا پہلو صرف انسانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی مخلوق پیدا کی ہے ان سب کے لیے آپؐ رحمت ہیں۔ آپ ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے خواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائینگے /صوبائی صدر دلشاد بانو

پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی صوبائی صدر دلشاد بانو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی خواتین میں سیاسی بیداری خوش آئند ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے خواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائینگے ۔ چھلت نگر میں پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر کے زیر اہتمام خواتین کنونشنسے خطاب کرتے ...

Read More »

جی بی سے محبت نانا اور ماں سے ورثے میں ملی، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا گلگت بلتستان کے عوا م سے تین نسلوں کا رشتہ ہے انہوںنے شاہی پولو گرائونڈ گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس علاقے کی محبت مجھے اپنے نانا اور اپنی ماں سے ورثے میں ملی ہے مجھے اپنے اس ورثے پر فخر ہے اورآج میں اسی محبت کی تجدید کیلئے ...

Read More »

اتفاق واتحادکا داعی جوارِ رحمت میں

تحریر : مدثر سبحانی۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا کیا لکھوں مولانا سمیع الحق کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کی مذمت کے لیے کوئی الفاظ ہیں نہ ہی اس بربریت اور سفاکی کی کوئی نظیر ملتی ہے۔ مولانا سمیع الحق کی رحلت وہ سانحہ جانکاہ ہے جس کے باعث پوری قوم’’ سکتے‘‘ کی حالت میں ہے ایسا بہیمانہ ظلم جس ...

Read More »
error: Content is protected !!