تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 477)

Author Archives: Nazir Hussain

داد بیداد۔۔اپوزیشن لیڈر کا مثبت کردار ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر سید خورشید شاہ نے سیلاب زدہ علاقوں کا درہ کر کے حز ب اختلاف اور قائد حز ب اختلاف کے مثبت کردار کواُجار کیا انہوں نے سیلاب زدہ ضلع میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کے لئے سندھ حکومت کی طرف سے 5 کروڑ ررپے کا ...

Read More »

عالمی یوم نوجوانان کے سلسلے میں اے کے آرایس پی اور دوسر ے اداروں کے معاونت سے یوتھ سیمینار کا انعقاد

چترال (بشیر حسین آزاد) عالمی یوم نوجوانان کے سلسلے میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام اور دوسر ے اداروں کے معاونت سے مقامی ہوٹل میں ایک یوتھ سیمینار منعقد ہوا جس کا موضوع قدرتی آفات میں نوجوانوں کو بہتر پارٹنر کے طور پر تیار کرنا تھا۔ مختلف لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس اوز) کی نمائندہ تنظیم چترال کوارڈینیشن کونسل فار ...

Read More »

عمران خان کو اب سندھ آکر تھر والوں کے لئے واویلا کرنے کی بجائے خیبر پختونخوا میں چترال کی خبر لینا چاہئے۔سیدخورشیدشاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سندھ آکر تھر والوں کے لئے واویلا کرنے کی بجائے خیبر پختونخوا میں چترال کی خبر لینا چاہئے جوکہ سیلاب سے تباہی و بربادی کے کنارے کھڑی ہے اور انفراسٹرکچر مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں ...

Read More »

شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کے تحت ہونے والے مختلف ماسٹرز اور پرفیشنل بیچلر سطح کے امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہونگے۔

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم اے/ایم ایس سی، ایم کام، ایم ایڈ، بی ایڈ، بی پی ایڈ اور ڈی پی ایڈ کے سالانہ امتحانات برائے 2015 ؁مورخہ یکم ستمبر2015 سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔اور پرائیویٹ امیدواروں کے رول نمبرسلپ ان ...

Read More »

پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کے جوان دن رات متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچارہے ہیں ،کرنل محمودالحسن

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے فلڈاپریشن کے انچارج لیفٹنٹ کرنل محمودالحسن کے مطابق گذشتہ دن سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کے لئے ہیلی کاپٹرکے آٹھ سرٹیزہوئے ۔جس سے 4560کلوگرام راشن،500کلوگرام ادویات،پندرہ ٹینٹ ،متاثرین کوپہنچائے گئے ۔جبکہ 87لوگوں کوریسکیوکیاگیا۔اورساتھ چارسولیٹرڈیزل اوردوسولیٹرپٹرول گرم چشمہ پہنچایاگیا۔لیفٹنٹ کرنل محمودالحسن نے بریفنگ میں بتایاگیاکہ پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس جوان ہرممکن ...

Read More »

حالیہ سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ اور دورافتادہ علاقہ پرئیت میں سیلاب زدگان کے لئے ایل اے پی ایچ نے میڈیکل کیمپ منعقد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) حالیہ سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ اور دورافتادہ علاقہ پرئیت میں سیلاب زدگان کے لئے ایل اے پی ایچ نے میڈیکل کیمپ منعقد کیا جس میں دو سو سے ذیادہ مریضوں کا مفت طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کو ادویات بھی فراہم کئے گئے جن میں ایک سو سے زیادہ خواتین اور پچاس کے لگ ...

Read More »

سوات موٹر وے کیلئے تیار کردہ چاررویہ ڈیزائن کو مسترد کرتے ہوئے اسے ہر صورت میں چھ رویہ کرنے کا حکم،وزیراعلیٰ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات موٹر وے کیلئے تیار کردہ چاررویہ ڈیزائن کو مسترد کرتے ہوئے اسے ہر صورت میں چھ رویہ کرنے کا حکم دیا ہے تا کہ مستقبل کی ضروریات بھی پوری ہو سکیں۔ انہوں نے منصوبے کیلئے مالی تعاون حاصل کرنے کی غرض سے ایشیائی ترقیاتی بینک اور منصوبے میں دلچسپی رکھنے ...

Read More »

حکومتی ادارے یارخون میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کی مددکریں۔سید مختار علی شاہ ایدوکیٹ

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)چترال کا دور افتادہ علاقہ خورزگ ،پاور،پترانگازاوراچھوہون یارخون بھی حالیہ سیلاب سے متاثر ہوا۔جہاں کہیں گھر سیلاب برد ہوئے ۔ایک اخباری بیان میں سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ علاقے میں سیلاب کی تباہی کی وجہ سے 68نفوس بے گھر ہوگئے ہیں۔اشیائے خوردنوش کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اورجہاں کسی دکاندار کے پاس اشیائے خوردنوش ...

Read More »

جماعت اسلامی مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کے دکھ درد میں پوری طرح شریک ہے۔پروفیسرابراہم خان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے طول وغرض میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثریں کی مشکلات معلوم کرنے کے لئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان تین دوزہ دورے پر چترال پہنچ گئے جس کے دوران وہ سب ڈویژن مستوج اور گرم چشمہ روڈ پر واقع متاثرہ دیہات ...

Read More »

جنگلات کے تحفظ کوہرقیمت پریقینی بنایاجائے ، ٹمبر سمگلروں کے ساتھ سختی سے نمٹا جاسکے،صوبائی وزیرمحمودخان

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے کہا ہے کہ جنگلات ماحو ل کو صاف ستھرا رکھنے کے ساتھ ساتھ سیلاب کی تباہ کاریوں اور زمینوں کی کٹاؤ کے روک تھام میں بھی انتہائی مدد گار ثابت ہوتے ہیں اسلئے خیبر پختونخوا کی حکومت نے موجودہ جنگلات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ رقبے پر ...

Read More »
error: Content is protected !!