تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 496)

Author Archives: Nazir Hussain

جمعیت علماء اسلام یوسی موڑکہو کے زیر اہتمام ژیلی وریجون میں ایک اہم میٹنگ کا ا نعقاد

موڑکہو(اعجاز احمد)جمعیت علماء اسلام یوسی موڑکہو کے زیر اہتمام ژیلی وریجون میں ایک اہم میٹنگ منعقد کیا گیا۔میٹنگ میں یوسی موڑکہو کے تحصیل ممبرز اورچیئرمینوں کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔میٹنگ میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرام خان درانی،مولانا گل نصیب خان امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ سمیت ضلعی و صوبائی رہنماؤں کی تحصیل موڑکہو ...

Read More »

حسینؓ تیرے لہو کی خوشبو۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

چودہ صدیاں بیت چکیں لیکن وقت کی دھول نے خانوادۂ رسولﷺ کی یادوں پر رائی کے دانے کے برابر بھی اثر نہیں ڈالا۔ آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ سانحہ ابھی ابھی گزرا۔ شہدائے کربلا کے سروں سے گزرنے والی موجِ خوں کے قطرے ابھی تک ٹپک رہے ہیں۔ جہاں کہیں ظلم کی آندھی چلتی ہے ،یزیدیت ...

Read More »

قومی معاملات پر مرکز سے نتیجہ خیز اور فیصلہ کن مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے.مظفر سید ایڈوکیٹ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انکی حکومت نے متعدد قومی معاملات پر مرکز سے نتیجہ خیز اور فیصلہ کن مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے جن میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، این ایف سی ایوارڈ، مردم شماری، پن بجلی منافع و بقایاجات اور توانائی پالیسی و حکمت عملی پر نظرثانی شامل ...

Read More »

اسلامی گرائمر سکول چترال کا نئے ویژن اور نئے انداز کا یادگار تقریب تقسیم اسناد 2016

چترال(بشیر حسین آزاد) اسلامی گرائمر سکول چترال کی طرف سے تقریب تقسیم اسناد اتوار کے روز گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں منعقد ہوئی۔تقریب کے پہلے سیشن کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ تھے۔جبکہ صدر محفل سکول کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید ریاض تھے۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔ جس کی سعادت امیر جمعیت علماء ...

Read More »

بلین ٹری سونامی پروگرام سے لے کر معدنیات تک کے منصوبوں میں کھلے عام کرپشن ہورہی ہے۔سردارحسین بابک

چترال (ڈیلی چترال نیوز)عوامی نیشنل پارٹی چترال نے دروش میں ایک شمولیتی تقریب کااہتمام کیاتقریب میں علاقے کے مکین کثیرتعداد میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔اس موقع پرسابق صوبائی وزیرتعلیم و صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک ،صوبائی نائب صدرحاجی جاوید یوسفزائی،خواتین ملاکنڈڈویژن کیپٹی جنرل سیکرٹری یجہ سردار،ضلعی صدرمولاناعبدالطیف،ضلعی جنرل سیکرٹری عبادالرحمن،شہزادہ ضیاء الرحمن،ایم آئی خان ایڈوکیٹ،افتخارحسین جان ایڈوکیٹ ...

Read More »

’’اشرف المخلوقات‘‘۔۔۔۔۔رُموز قلم۔۔’’اشرف المخلوقات‘‘۔۔تحریر۔صوبیہ کامران۔بکرآباد چترال

قدرت کا احسان عظیم ہے کہ انگنت صلاحیتوں اور احساسات کو یکجا کرتے ہوئے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ، ایسا بھی ہوسکتا تھا کہ بجائے انسان کہ حیوان یا کوئی چرند پرند کی شکل دے دیتا ۔ قدرت نے انسان کو ایک نہایت ہی خوبصورت سانچے میں ڈھالاہے اور اس کے جسم کے ہر عضو کو توانا ...

Read More »

اضاخیل نوشہرہ اجتماع عام انقلاب اور تبدیلی کی نوید ثابت ہوگی۔امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد کا اویر میں خطاب

چترال (نمائندہ چترال ) امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے 22-23اکتوبر کو اضاخیل نوشہر ہ میں منعقد ہونے والی اجتماع عام میں شرکت کے لئے عوام کو دعوت دینے کے سلسلے میں اپر چترال کی وادی اویر کا دورہ کیا اور متعدد مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ملک ...

Read More »

چچا جی یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے !!!(حقیقت پر مبنی )ـــــــــــــــ محمد صابر ـــــــــــــ گولدور چترال 

ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے ـ میں بازار جا رہا تھا ـ گھر کےلیے سودا سلف خریدنے کے لیے راستے میں ایک دوکان آتا ہے ـ جہاں سے میں اکثر چاول اور آٹا وغیرہ خریدتا رہتا ہوں ـ دوکاندار چچا پانچ وقتہ نمازی اور سیدھے سادے مسلمان ہے ـ اس دن حسبِ معمول میں ان کی دوکان پر ...

Read More »

فور جی کے نام پر وارد کمپنی صارفین کو لوٹ رہی ہے/سروس انتہائی ناقص

چترال (نامہ نگار) چترال میں سیلولر کمپنی وارد (WARID) کی فور جی سروس کا معیار انتہائی ناقص ہے جسکی وجہ سے صارفین کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبائل سروس مہیاکرنے والے کمپنی وارد نے چترال میں بڑے زور و شور کیساتھ اپنے فور جی سروس کا آغاز کردیا تھا ، ابتداء میں سروس کے معیار اور سپیڈ ...

Read More »

چترال میں آپٹیکل فائبر سروس شروع نہ ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا/ڈی ایس ایل سروس بھی ناقص

چترال (نامہ نگار) پی ٹی سی ایل کی طرف سے غیر ضروری تاخیر اور عدم دلچسپی کی وجہ سے ضلع چترال میں آپٹیکل سروس شروع نہیں ہو سکی ہے جسکی وجہ سے چترال کے پی ٹی سی ایل صارفین کو بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کروڑوں روپے کی لاگت سے آپٹیکل فائبر بچھانے کا کام دوسال ...

Read More »
error: Content is protected !!