تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 5)

Author Archives: Nazir Hussain

تبدیلی دَھڑادَھڑ ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ذوالفقارعلی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایاتو قوم نے دیدہ ودل فرشِ راہ کیے لیکن حصولِ اقتدار کے باوجود یہ ادھورا نعرہ کبھی پورا نہ ہوسکا۔آصف زرداری نے ’’پاکستان کھپے‘‘ کہا تو قوم نے بغلیں بجائیں کہ ایک اچھا رَہنما مل گیالیکن اپنے دَورِاقتدار میں انہوں نے پوری قوم کو ’’کھپا‘‘ کے رکھ دیا۔ مشرف ’’سب سے ...

Read More »

باطل خیالات اور توہمات ۔۔۔۔۔تحریر:حافظ امیرحمزہ سانگلہ ہل

ہم لوگ بھی بڑے عجیب ہیں کہ اپنے آپ کو پکا مسلمان کہتے ہیں ،دین اسلام کو بہت ہی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اس پر زندگی گزارنے کو ہم فخر اور بہت بڑی سعادت سمجھتے ہیں ۔ لیکن ہمارے مسلمانوں کے شب و روز بعض ایسے توہمات ،باطل خیالات، رسم و رواج کی لپیٹ میں ایسے پھنس ...

Read More »

نابینا افراد کی پہچان سفید چھڑی ۔۔۔! ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

بصارت سے محروم لیکن بصیرت افروز نابینا افراد کی نمایاں پہچان سفید چھڑی ہے، اور پندرہ اکتوبر کادن ’’سفید چھڑی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منائے جانے کا آغاز انیس سو تیس میں فرانس کے شہر پیرس سے ہوا جہاں عام لاٹھیوں کو سفید رنگ دے کر اس دن کو متعارف کروایا گیا، ...

Read More »

ا یم این اے چترال نے لواری ٹنل پرسیکیورٹی اہلکار کے مبینہ طور پر نامناسب رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک دھرنا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے لواری ٹنل پرسیکیورٹی اہلکار کے مبینہ طور پر نامناسب رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک دھرنا دیا جسے بعد میں حکام کے ساتھ با ت چیت ختم کردی۔ میڈیا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اتوار کی صبح 8بجے جب ...

Read More »

سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) عملی طور پر ختم ہوگئی

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) عملی طور پر ختم ہوگئی۔ پارٹی سربراہ ڈاکٹر امجد سمیت اے پی ایم ایل کے تمام عہدیدار مستعفی ہوگئے ہیں جس کے بعد آل پاکستان مسلم لیگ میں صرف پارٹی کی خاتون جنرل سیکریٹری رہ گئی ہیں۔پرویز مشرف انتخابی نااہلی کے باعث پارٹی ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر انتقامی کاروائی کررہی ہے/ الحاج عیدالحسین 

چترال ( نامہ نگار) عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کا ایک اجلاس پارٹی کے ضلعی صدر الحاج عیدالحسین کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پارٹی کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان اور پریس سیکرٹری رحمت علی شاہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ملک میں ...

Read More »

لواری ٹنل پراجیکٹ کی تکمیل اور سی پیک منصوبے کے نتیجے میں بدلتی ہوئی حالات کے تناظر میں (سی اے ای ایچ) کے زیر اہتمام علاقائی کانفرنس ہفتے کے روز شروع ہوگئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) لواری ٹنل پراجیکٹ کی تکمیل اور سی پیک منصوبے کے نتیجے میں بدلتی ہوئی حالات کے تناظر میں چترال ایسوسی ایسن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (سی اے ای ایچ) کے زیر اہتمام چترال میں دو روزہ علاقائی کانفرنس ہفتے کے روز شروع ہوگئی جس کا موضوع Chitral- the future hub of tourism and trade connectivityہے۔ ...

Read More »

چترال میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا جو کہ 60دن تک جاری رہے گا/ایم این اے چترال اورضلع ناظم چترال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اور دیگر اداروں اور سول سوسائٹی کے تعاون سے چترال میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا جو کہ 60دن تک جاری رہے گا جس کے دوران شہراور دیہات میں صفائی کے ساتھ ساتھ عوا م میں آگہی پھیلائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ...

Read More »

خسرے سے بچاؤ مہم چترال کے 24یونین کونسلوں میں مربوط اور منظم انداز میں چلانے کے لئے تیاریاں مکمل /ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ای پی آئی پروگرام چترال ڈاکٹر فیاض رومی نے کہا ہے کہ 15اکتوبر سے شروع ہونے والی خسرے سے بچاؤ کا 12روزہ مہم چترال کے تمام 24یونین کونسلوں میں مربوط اور منظم انداز میں چلانے کے لئے تیاریاں مکمل کئے جاچکے ہیں اور اس سلسلے میں اسٹاف کی تربیت سے لے کر ٹیکے ...

Read More »

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ آج 13ستمبر دوپہر 2بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرا م میں مہمان خصوصی ہوں گے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ آج 13ستمبر 2018ء کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرا م میں مہمان خصوصی ہوں گے۔چترال پریس کلب کی طرف سے ہر خاص وعام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Read More »
error: Content is protected !!