تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> مصنف کی تحاریر : Nazir Hussain (صفحہ 574)

مصنف کی تحاریر : Nazir Hussain

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے طلباء اور کالج کے پرنسپل پروفیسر مسعود احمد کے درمیان چپقلش کا خاتمہ

چترال (نمائندہ آج) گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے طلباء اور کالج کے پرنسپل پروفیسر مسعود احمد کے درمیان چپقلش کا خاتمہ ہوگیا اور کالج کے اندر پرامن اور تعلیمی فضا دوبارہ قائم ہوگئی ۔ گزشتہ دنوں کالج کے اندر ناخوشگوار واقعہ کے نتیجے میں کالج سے خارج ہونے والے طلباء نے کالج کے پرنسپل سے معافی مانگنے اور آئندہ کے ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول موری لشٹ میں ملازمت کے تنازغہ،اساتذہ زرکوب علاقے کے لوگ پابندسلاسل

مزید پڑھیں »

2018میں بجلی کا مسئلہ حل ہوجائے گا،گذشتہ حکومت کی کارکردگی پر عوام نے انتخابات میں فیصلہ سنایا. وزیراعظم محمد نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ گھبرانے والے نہیں،ڈٹ کر کٹھن حالات کا مقابلہ کرتے ہیں،ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کر رہے ہیں،توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے تاریخیں ہی دیتے رہے،عوام کو دھوکہ دے کر سیاست کرنے پر یقین نہیں رکھتے،2018میں بجلی کا مسئلہ حل ...

مزید پڑھیں »

شہزادہ فرہاد عزیز شہید ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، انکی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکتا

چترال(نامہ نگار) سات دسمبر کو چترال سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے کی پرواز PK661 میں چترال کے پیرا گلائڈنگ پائلٹ شہزادہ فرہاد عزیز اور اس کی جوان بیٹی طیبہ عزیز جو اسلام آباد کے ایک یونیورسٹی میں داخلہ لینے کیلئے اپنے والد کے ساتھ اسی جہاز میں سفر کررہی تھی دونوں حادثے کے شکار ہوئے اور اس ...

مزید پڑھیں »

چترال ٹاؤن میں بجلی کی کمی پوری کئے بغیر ایک کے۔وی بجلی بھی کسی دوسرے علاقے کو دینے کیلئے تیار نہیں/پاؤر کمیٹی چترال

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)سرحد رورل سپورٹ پروگرام(ایس آر ایس پی)کی طرف سے گولین کے مقام پر چترال ٹاؤن کے لئے بننے والی دو میگاواٹ گنجائش کے حامل بجلی گھر سے پید اہونے والی بجلی کی تقسیم کے تنازعے کو حل کرنے کے لئے پاؤر کمیٹی چترال کے ساتھ خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے اس ...

مزید پڑھیں »

آہ! اسامہ احمد وڑائچ شہید ۔۔۔تحریر فدا الرحمن

زندگی عارضی ہے کسی بھی چیز کو بقا نہیں۔ لیکن ہم زندگی کا یہ کڑوا سچ بھول کر وقت کی خوش گمائیوں میں کھو جاتے ہیں ،جو سامنے منظر دیکھتے ہیں اسے سچ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ گمان خاموشی کے ساتھ وقت کا تعاقب کرتا رہتا ہے۔ لیکن جب ہم کبھی کسی کی موت کی خبر سنتے ہیں تو زندگی کی ...

مزید پڑھیں »

چترال پبلک بونو لائرز فورم کے زیر اہتمام پی آئی اے چوک چترال میں احتجاج

چترال ( محکم الدین ایونی ) چترال پبلک بونو لائرز فورم کے زیر اہتمام پی آئی اے چوک چترال میں احتجاج کیا گیا ۔ جس میں مختلف پارٹیوں کے قائدین و کارکناں اور سول سوسائٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عبدالولی ایڈوکیٹ ، محمد حکیم ایڈوکیٹ ، نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ ...

مزید پڑھیں »

دروش پولیس نے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ (IMU)کے ڈیٹا کلکشن اینڈ مانٰیٹرنگ اسسٹنٹ ( DCMA) احسان اللہ کو ٹیلفون پر دھمکی

چترال ( محکم الدین ایونی) دروش پولیس نے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ (IMU)کے ڈیٹا کلکشن اینڈ مانٰیٹرنگ اسسٹنٹ ( DCMA) احسان اللہ کو ٹیلفون پر دھمکی دینے کی پاداش میں سکول کے ٹیچرکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ تاہم اُستاد کو ضمانت قبل از گرفتاری کی وجہ سے فی الحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے ۔ دروش پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

واپڈا کی طرف سے ہائی ٹینشن ٹاورز نصب کرکے بچ جانے والی زمینات کو بھی برباد کیا جا رہاہے ،ناظم ویلیج کونسل ایون مجیب الرحمن 

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال ) ناظم ویلیج کونسل ایون مجیب الرحمن اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال عبدالوہاب نے کہا ہے ۔ کہ ایون کے زرخیز زمینات گذشتہ سال کے سیلاب سے مصنوعی ڈیم میں ڈوب کرتباہ ہوئے ہیں ۔ اب واپڈا کی طرف سے ہائی ٹینشن ٹاورز نصب کرکے بچ جانے والی زمینات کو بھی برباد کیا جا رہاہے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کو باعزت روزگار کے مواقعے فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے,تاکہ خواتین زیادہ سے زیادہ با ہنر بنیں۔ رانی عتیقہ

ہنزہ( نیوز ) خواتین کو باعزت روزگار کے مواقعے فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ رانی عتیقہ غضنفر عطاآباد جھیل پر بننے والی پاور پروجیکٹ جلد سی پیک کا حصہ بننے گا ۔خاتون رُکن اسمبلی رانی عتیقہ خواتین کو باعزت روزگار کے مواقعے فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عطاآباد جھیل پر بننے والی 27میگاواٹ کا پاور پروجیکٹ ...

مزید پڑھیں »