تازہ ترین
Home >> Author Archives: Nazir Hussain (page 667)

Author Archives: Nazir Hussain

تربیت کے بغیر تعلیم بناؤ کی بجائے بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔مظفر سید

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ تعلیم اور تربیت لازم و ملزوم ہیں جبکہ اعلیٰ اخلاقی تربیت کے بغیر تعلیم بناؤ کی بجائے بگاڑ کا سبب بنتی ہے ہمیں نئی نسل کی تربیت ایسے خطوط پر کرنی ہوگی جس سے پیدا ہونے والا طالب علم ایک اچھا سائنسدان، ڈاکٹر، انجینئر اور سیاستدان ...

Read More »

گورنر خیبر پختونخوا عنقریب چترال یونیورسٹی کی منظوری دینگے/قائدین مسلم لیگ

چترل(بشیرحسین آزاد)مسلم لیگ(ن)کے ایک وفدنے ضلعی صدر سیدا حمد خان کی قیادت میں عبدالولی خان یونیورسٹی چترال کیمپس چترال کا دورہ کیا۔ وفد میں جنرل سیکرٹری صفت زرین،پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور تحصیل چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ شامل تھے۔کیمپس کے کوآرڈنیٹر ضیاء الرحمن اور ایڈمن آفیسر محمد حسن شامیر نے کیمپس کے مختلف شعبہ جات اور ...

Read More »

سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے تحت 21مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کے لئے مقامی کمیونٹی کے نمائندوں کو چیک حوالے۔

 چترال (نامہ نگار) یورپین یونین کے فنڈ سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے تحت 21مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کے لئے مقامی کمیونٹی کے نمائندوں کو پہلی قسط کے چیک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبدالغفار نے مختلف کمیونٹی بیسڈ تنظیموں کے عہدیداروں کے حوالے کئے جن میں ایریگیشن کے 10، کمیونیکیشن کے 3،خواتین کی ترقی کے 5،سینی ٹیشن ...

Read More »

وزیر خزانہ کی زیرصدارت نویں قومی فنانس کمیشن سے متعلق اجلاس

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت وفاق سے عنقریب باضابطہ مطالبہ کرنے جا رہی ہے کہ نویں قومی مالیاتی ایوارڈ کی تشکیل کیلئے این ایف سی کمیشن کا اجلاس بلائے تاکہ وفاق اور صوبوں کے مابین وسائل کی تقسیم کا نیا اور دیرپا فارمولا طے کیا جا سکے وہ سول سیکرٹریٹ پشاور ...

Read More »

انسان او رخدا۔۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب ، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر نظارے اس ترتیب اور سحر انگیز خو بصورتی سے پھیلے ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد ایک مضبوط اور منظم پارٹی بن کر اُبھرے گی۔ایم پی اے فضل الہیٰ

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے پارلیمانی سیکرٹری جنگلات و ماحولیات فضل الٰہی منگل کے روز تین روزہ دورے پر چترال پہنچے۔ بدھ کے روز پریس کلب چترال میں پارٹی ورکروں سے خطاب کے دوران ورکروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اُنہوں نے کہا ۔کہ انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد ...

Read More »

چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چترال سکاوٹس کے سپاہی سے 500گرام چرس برامد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پولیس نے ایون سہن کے مقام پر منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چترال سکاوٹس کے سپاہی عباداللہ سے 500گرام چرس برامد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس تھانہ ایون کے ایس ایچ او شمشیر الٰہی نے میڈیا کو بتایاکہ پیشگی اطلاع پر خانہ تلاشی کے دوران ملزم عباداللہ سے 500گرام چرس کے علاوہ ...

Read More »

شہزادہ خالد پرویز نیب کے مقدمے میں سات مہینے قید جھیلنے کے بعد رہا ہوکر چترال پہنچے ،پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر شہزادہ خالد پرویز نیب کے ایک مقدمے میں سات مہینے قید جھیلنے کے بعد گذشتہ روز جب رہا ہوکر چترال پہنچے تو پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا جوکہ ضلع کے طول وعرض سے کثیر تعداد میں جمع ہوئے تھے ، انہیں جلوس کی شکل میں تریچمیر ...

Read More »

حکومت اور اداروں پر تنقید کرنا لوگوں کا مزاج بن گیا ہے۔اُسامہ احمد وڑائچ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ نے کہا ہے ،کہ حکومت اور اداروں پر تنقید کرنا لوگوں کا مزاج بن گیا ہے ۔ لیکن جو ادارے اچھے کام کریں اُن کی تعریف بھی ہونی چاہیے ۔ ڈیزاسٹر میں چترال میں بہت علاقے ندی نالوں میں سیلاب آنے کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں ، اُن میں ...

Read More »

معا شرے میں خواتین کے ساتھ امتیاز ی سلوک کی بنیاد خود خواتین ہی ہیں، ڈپٹی ڈی ای او زنانہ چترال شکیلہ انجم

چترال ( محکم الدین محکم) معا شرے میں خواتین کے ساتھ امتیاز ی سلوک کی بنیاد خود خواتین ہی ہیں ۔ اس کی ابتداء گھر کی سطح پر ماؤں سے شروع ہوتی ہے ۔ جو لڑکوں کو ترجیح دیتی ہیں لیکن بچیوں کے ساتھ خوراک سے لے کر تعلیم تک امتیاز برتتی ہیں۔ جو کہ آگے جا کر خواتین کے ...

Read More »
error: Content is protected !!