تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> مصنف کی تحاریر : Nazir Hussain (صفحہ 854)

مصنف کی تحاریر : Nazir Hussain

بھابی ! ہم اب کیاکریں۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہمیں اِس سے کچھ لینادینا نہیں کہ موروثی سیاست کے خلاف صبح ومسا تگ ودَو کرتے کپتان صاحب نے اچانک ریحام بھابی کوخارزارِ سیاست میں کیوں دھکیل دیا ۔ویسے ہمارا’’حسنِ ظَن‘‘ ہے کہ ہمارے بھولے بھالے کپتان صاحب کوپتہ ہی نہیں تھاکہ بیوی بھی خاوندکی وراثت میں حصّے دارہوتی ہے ،اگرپتہ ہوتابھی تواِس سے ’’کَکھ‘‘فرق نہیں پڑتا کہ ’’یوٹرن‘‘ توہماری ...

مزید پڑھیں »

موردیر کے عوام کوقدیمی مقبوضہ چراگاہ قاقلشٹ میں مکانات تعمیر کرنے کی اجازت دی جائے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے علاقہ موردیر کے عمائدین محمد ایوب ، سید برہان شاہ ، ڈاکٹر یعقوب وغیرہ نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ انہیں موردیر کے قدیمی مقبوضہ چراگاہ قاقلشٹ میں مکانات تعمیر کرنے کی اجازت دی جائے ۔ کیونکہ اُن کا موجودہ رہائشی علاقہ چار اطراف سے خطرات سے دوچار ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

دیر بالاکے مختلف سیاسی رہنما اور عوام جذبات کا مظاہرہ کرکے پولیس پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں،سول سوسائٹی

چترال ( محکم الدین محکم) چترال کی سول سو سائٹی کے رہنماؤں (ر) اے سی سردار محمد ، حسین احمد اور انسانی حقوق کے چیئرمین نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے دیر سے تعلق رکھنے والے ریڑی با ن سبزی فروش کے قتل کے سلسلے میں دیر بالا کے عوام کو پُر امن رہنے اور حالات کا سنجیدگی سے جائزہ لینے ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا واویلا مچانے کا اب کوئی جواز باقی نہیں اور عوام بھی اپوزیشن کی احتجاجی کال پر سڑکوں پر نہیں نکلے/سی ایم

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے اپوزیشن کے سہ فریقی اتحاد کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن پولنگ سٹیشنوں پر دھاندلی یا بدنظمی کی شکایات تھیں وہاں الیکشن کمیشن نے دوبارہ پولنگ بھی کرا دی ہے جس سے بلدیاتی انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان باقاعدہ تحریری معاہدے کی شکل میں پیسکو کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا پابند بنایا جائے گا/سی ایم

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)صوبہ خیبر پختونخوامیں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ، کم وولٹیج، بجلی چوری کی روک تھام، نئے ٹرانسفارمروں کی عدم فراہمی، خراب ٹرانسفارمروں کی عدم مرمت اور واپڈا و پیسکو سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت اور عوام کو درپیش دیگر مسائل کے حل کیلئے صوبائی حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں خیبر پختونخوا کے ...

مزید پڑھیں »

شیشی کوہ روڈ کی بحالی پر ایکسین مقبول اعظم اور اُن کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں ،شیرمحمد

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال ) شیشی کو ہ ویلی کے منتخب ممبران نے دن رات کام کرکے شیشی کوہ روڈ کو بحال کرنے پر چیف انجینئر سید داود شاہ اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو چترال مقبول اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے ممبرڈسٹرکٹ کونسل چترال یوسی شیشی کوہ شیر محمد ...

مزید پڑھیں »

چترال میں سیلاب کے دوران ڈاکٹروں ، پیرامیڈیکل اور دیگر سٹاف نے جس جذبے سے متاثرہ مریضوں اور زخمیوں کی خدمت کی ۔ اُس کیلئے وہ دادو تحسین کے مستحق ہیں،سلیم خان

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال) ایم پی اے چترال سلیم خان نے کہا ہے ۔ کہ چترال میں سیلاب کے دوران ڈاکٹروں ، پیرامیڈیکل سٹاف نرسز اور دیگر سٹاف نے جس جذبے سے متاثرہ مریضوں اور زخمیوں کی خدمت کی ۔ اُس کیلئے وہ دادو تحسین کے مستحق ہیں ۔ اور ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات ...

مزید پڑھیں »

زُبانِ اہلِ زَمیں۔۔نہ اِدھر کے رہے، نہ اُدھر کے رہے۔۔سید شاہد عباس شاہ کاظمی

اک ہنگامہ سا برپا ہے۔دوبارہ سے مستعفی ہونے کے نعرے۔ اس مرتبہ بھائی کے جیالے۔ قراردادوں کا شور کچھ تھما تو خان صاحب نے بھی اعلان کر دیا کہ ایوان میں جائیں گے ۔ حکمران جماعت نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ ڈی سیٹ کرنے کی کسی بھی قرارداد کی نہ صرف مخالفت کریں گے بلکہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

ضلع چترال میں جاری تعمیر نو اور بحالی کے کاموں کو مربوط بنانے کیلئے صوبائی تعمیر نو و بحالی کے ادارے (پارسا) کو فعال اور متحرک بنانے کی ضرورت ہے وزیراعلیٰ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سرکاری ریسٹ ہاؤسوں کو تجارتی مقاصد کیلئے استعمال کرکے ان پر اخراجات کے بجائے ان سے آمد ن حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے صوبائی محکمہ سیاحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام محکموں سے سرکاری ریسٹ ہاؤس حاصل کرکے انہیں تجارتی بنیادوں پر ...

مزید پڑھیں »

الہدی ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے سیلاب کے متاثرین کیلئے آٹھ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان چترال پہنچ گیا۔

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) الہدی ویلفیئر ٹرسٹ اسلام آباد کی طرف سے سیلاب کے متاثرین کیلئے خوراک اور نان فوڈ آئٹمز پر مشتمل آٹھ ٹرکوں کا قافلہ گذشتہ روز چترال پہنچ گیا ہے ۔ جبکہ واٹر ٹینک سے لدے دو ٹرکوں کے چترال پہنچنے کا انتظار ہے ۔ ٹرسٹ کے رابطہ کار لیکچرر رومانیہ عندلیب نے میڈیا کو بتایا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!