تازہ ترین
Home >> Author Archives: DailyChitral

Author Archives: DailyChitral

چترال کے معروف بزنس میں محمدنایاب گلگت بلتستان اور چترال کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسلام آباد کے ایک مشہور معروف کمپنی ایمپاورمنٹ تھرو کرییٹیو انٹگریشن (ای سی آئی) نے محمد نایاب خان کو گلگت بلتستان اور چترال کے لئے مقرر کیا ہے۔ ای سی آِئی قومی اور بین الاقوامی سطح پر30 سالوں سے پروجیکٹ ڈیزائننگ، عملدرآمد، معلوماتی مواد کی تیاری، پرنٹنگ ، ڈیزائننگ  اور ٹریننگ جیسے خدمات فراہم کررہا ہے۔ ...

Read More »

چترال میں کاروبار زندگی تباہی کے دہانے پر

کسی بھی ملک کا معیشت اس کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے پیارے ملک پاکستان میں اس پر توجہ کوئی نہیں دیتا۔ چترال جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے تو معاشی طور پر مستحکم ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ چترال میں قابل کاشت زمین 15سے 20 فیصد ہے اور یہاں کی زیادہ تر آبادی ...

Read More »

چترال کی وکلاء برادری کی طرف سے ’’پبلک بونو لائرز فورم‘‘تنظیم کاقیام

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کی وکلاء برادری نے ’’پبلک بونو لائرز فورم‘‘کے نام سے شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ترقیاتی کاموں کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر اور کرپشن کے خاتمے ، گڈ گورننس کو یقینی بنانے اور حکومتی اداروں کی وجہ سے پبلک کو درپیش مختلف النوع مسائل کے حل کے لئے ایک تنظیم ...

Read More »

 گوگل نقشہ جات اور چترالی

ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرنا انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل ہے۔ جیسے جیسے دنیا کی آبادی بڑھتی گئی ویسے ویسے سفر بھی دور دراز علاقوں تک ہونے لگا۔ ہر دور میں جس بندے کو راستوں اور سمتوں کا صحیح اندازہ ہوتا تھا اسے بہت اہمیت دی جاتی رہی، کیونکہ اسی کے رہبری میں سمندروں، صحراؤں، پہاڑوں ...

Read More »

چالاک ادارے کی چالاک بجلیاں تحریر ایم نایاب فارانی

چالاک ادارے کی چالاک بجلیاں کچھ دن پہلے موجودہ حکومتی جماعت کے خاص الخاص حمایتی میرے ایک قریبی دوست کو کمر توڑ دینے والا بجلی کا بل موصول ہوا۔ میرا دوست دہائیاں دینے لگا کہ یار ظلم کی اتنہا دیکھو۔ آج تک مجھے اتنا زیادہ بل نہیں آیا۔ ایک تو اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ، اوپر سے ہم بجلی زیادہ استعمال ...

Read More »

مغرب پرستی (حصہ اول )۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سنٹرل لندن کے مختلف شاپنگ مالز میں تھوڑی بہت شاپنگ اور لمبی آوارہ گردی کے بعد ہم حسبِ معمول دریائے ٹیمز کے لندن برج پر آگئے تھے یہاں پر حسبِ معمول دنیا بھر کے سیاحوں کا سیلاب آیا ہوا تھا دنیا جہاں کے سیاح جن میں نوجوانوں کی غالب اکثریت تھی نوجوان لڑکے لڑکیا ں مختلف نشوں میں دھت دنیا ...

Read More »

 ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی۔۔ایم سرورصدیقی

جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدیدحیرت میں گم ہوگیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتاہے ۔۔۔۔امیری ،غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر کمال کے شاعرتھے، ان کی شاعری غم ،یاسیت ،بے بسی، بے ...

Read More »

تحریر: مسعود الرحمن عالمگیر عالم مستجاپندہ چترال۔

سیلاب محفوظ تھا میں ، پر میرا گھر سیلاب کی زد میں ہے۔ گھٹائیں کہہ رہی تھیں کہ سارا شہر سیلاب کی زد میں ہے۔ مکان و لامکان میں طے یہ فیصلے ہوئے۔ کہ اب کی بار بحرو بر سیلاب کی زد میں ہے۔ وہ کہ جو آشیانہ ہوا کرتا تھا سب پرندوں کا وہ اکلوتا شجر سیلاب کی زد ...

Read More »

بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ،کالاش ویلی اشیاءخوردونوش کی انتہائی قلت

چترال( محکم الدین محکم)جمعہ کے روز چترال کے مختلف مقامات پر تازہ سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں تین گھر اور ایک بڑا ایئریا سلائڈنگ کی نظر ہو گیا ۔ بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ہو گیا ہے۔جبکہ قر یبی گاﺅں رباط جو کھوت کو لنک کرتا ہے ۔ ...

Read More »

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی ۔خیمے،سیلپنگ بیگ،اور کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل فوڈ،نان فوڈ آئٹم جنہیں ایک بین الاقوامی فلاحی تنظیم الخیر فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کی گئی تھی سیلاب سے متاثرہ13خاندانوں میں تقسیم کی گئی ۔اس موقع پر اُنہوں نے متاثریں سیلاب سے ...

Read More »
error: Content is protected !!