تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 10)

تازہ ترین

چترال سے 70کلو میٹر دور سیاحتی مقام گرم چشمہ کے گاؤں گُفتی میں تین طالبات جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

چترال ( محکم الدین ) تین طالبات جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق ۔ نعشیں نکال کر سپرد خاک کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے 70کلو میٹر دور سیاحتی مقام گرم چشمہ کے گاؤں گُفتی میں تین طالبات جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔ جس سے اُن کی موت واقع ہوئی ۔ گرم چشمہ ...

Read More »

عام انتخابات؛چترال میں ٹرن آؤٹ 60فیصد سے زیادہ رہی

چترال(چ،پ)25جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں ضلع چترال میں ووٹر ٹرن آؤٹ 60فیصد سے زیادہ رہی ۔ضلع چترال میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 269579ہے جنمیں مرد 151219اور خواتین ووٹرز 118360ہیں۔ الیکشن کے لئے ضلع چترال میں کل 294پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے تھے ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق قومی اسمبلی ...

Read More »

اپنے قیمتی ووٹوں کا پیپلز پارٹی حق میں استعمال کرنے پر عوام چترال کا شکریہ ۔ فہیم اللہ فہمیؔ 

دروشش(نامہ نگار ) پیپلز یوتھ ارگنائزیشن دیر چترال کے انفارمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہمیؔ نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا کہ چترال کے عوام پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا قیمتی ووٹ استعمال کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایک غریب پرور جماعت ہے اور امید رکھتے ہیں کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں عوام اسی ...

Read More »

الیکشن کمیشن کو ایک حلقے کے سوا تمام نتائج موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انتخابات 2018 میں ایک حلقے کے سوا تمام حلقوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں۔حکام الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 32 کوہاٹ کے علاوہ تمام حلقوں کے غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں، این اے 32میں ایک پولنگ اسٹیشن جلنے کے باعث نتیجہ جاری نہیں کیا گیا جس پر ریٹرننگ آفیسر نے الیکشن کمیشن ...

Read More »

محکمہ فوڈ ہر ہفتے چکن مارکیٹ تلہ گنگ میں چکن کی فی کلوگرام ریٹ کو سامنے رکھتے ہوئے چترال کے لئے ریٹ مقرر کریں گے؍ڈی سی چترال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پولٹر ی سپلائرز ایسوسی ایشن چترال نے گزشتہ 15دنوں سے جاری ہڑتال کو ختم کرتے ہوئے پیر کے دن سے چترال کے لئے چکن کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان کردیا جسے انہوں نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کی طرف سے 2روپے فی چکن صفائی چارجز عائد کرنے کے خلاف شروع کیا تھا ۔ ہفتے کے ...

Read More »

کالاش قبیلے کے نوجوان رہنما وزیر زادہ کالاش کی حالیہ الیکشن میں اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر قبیلے کے لوگوں نے انتہائی خوشی کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) دنیا کی قدیم ترین تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کے نوجوان رہنما وزیر زادہ کالاش کی حالیہ الیکشن میں اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر قبیلے کے لوگوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اور کالاش وادیوں میں جشن کا سماں ہے ۔ اس مخصوص اقلیتی نشست کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ...

Read More »

ڈی سی چترال خورشیدعالم محسودنے ٹریفک انچارج فضل کریم کوبہترین کارکردگی کی بنیادپرتعریفی سنادسے نوازا

چترال(نامہ نگار)چترال میں الیکشن مہم کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پرڈپٹی کمشنر چترال خورشیدعالم محسودنے اپنے دفترمیں گذشتہ روزٹریفک انچارج چترال فضل کریم کوتعریفی سنادسے نوازگیا۔

Read More »

تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، کے پی اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی اعلی ...

Read More »

چترال کو مرغیوں کی سپلائی روکنا زیادتی ہے، ضلعی انتظامیہ دیر پولٹری سپلائرز کے سامنے بے بس ہو چکی ہے/قاری جمال عبدالناصر

چترال(نامہ نگار) معروف سماجی و مذہبی شخصیت اور جمعیت علماء اسلام کے راہنما قاری جمال عبدالناصر نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ضلع دیر بالا کی انتظامیہ چند مفاد پرست پولٹری سپلائرز کے سامنے بے بس ہے اور انکے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی ہے۔ یہاں جاری کئے گئے ایک ...

Read More »

جو دکاندار اپنی دکان کو کھلا رکھنا چاہے تو اس پر کوئی پابندی نہ لگادی جائے ۔اے سی چترال کی تجار یونین کو ہدایت

چترال / اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے تجاریونین چترال کو اتوار کے دن بازار کو بند رکھنے کے سلسلے میں ہدایت دی ہے کہ اسے دکانداروں کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے اور جو دکاندار اپنی دکان کو کھلا رکھنا چاہے تو اس پر کوئی پابندی نہ لگادی جائے۔ جمعہ کے روزاپنے دفترمیں تجار یونین کے صدر شبیر احمداور ...

Read More »
error: Content is protected !!