تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 20)

تازہ ترین

سرکاری محکمے 5 سالہ جامع ترقیاتی منصوبہ تیار کریں: وزیراعلیٰ خیبر پی کے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمود خان نے صوبے میں شامل نئے اضلاع تک قانون کی حکمرانی کی منظم منتقلی، وہاں گورننس سسٹم وضع کرنے اور عوام کو خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سٹرٹیجک سپورٹ یونٹ کو سرکاری محکموں کے ساتھ تعاون اور رابط قائم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اُنہوںنے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے صوبے میں انضمام ...

Read More »

خیبرپختونخوا کی 14 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف لے گی

خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 14 رکنی کابینہ آج گورنر ہاؤس میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی، جبکہ ایک رکن شاہ محمد نے بطور مشیر حلف اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ کابینہ کا یہ حلف ایک بارپہلے بھی وزیراعلیٰ کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا تھا۔چودہ رکنی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوگی اور وزراء ...

Read More »

سی پیک کی اہمیت سے انکارممکن نہیں،خطے میں معاشی انقلاب برپاہوگا،ڈاکٹراقبال

قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چائینز زبان و ثقافتی تبادلہ پروگرام سے آگاہی کے حوالے سے تعارفی نشست کا انعقاد کیاگیا۔تعارفی نشست کا انعقاد KIU کے شعبہ کنفیوشیس سیٹ نے کیاتھا۔تعارفی نشست کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمداقبال تھے ۔ان کے ہمراہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ ،پرووسٹ ڈاکٹر منظور علی ،ڈائریکٹر کنفیوشیس سیٹ محمد ...

Read More »

محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ کام کر نے والے نگہبانوں نے اپنے نو مہینوں کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد احتجاج کا سلسلہ شروع 

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈکواٹربونی میں سونامی شجرکاری کے سلسلے میں محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ کام کر نے والے نگہبانوں نے اپنے نو مہینوں کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور منگل کے روز سے بونی چوک پر ...

Read More »

اپر چترال میں کوشٹ کے مقام پر گاؤں کے قریب مٹی کا تودہ گرگیا لیکن اس سے قریب واقع کسی گھرانے کو نقصان نہیں پہنچا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال میں کوشٹ کے مقام پر گاؤں کے قریب مٹی کا تودہ گرگیا لیکن اس سے قریب واقع کسی گھرانے کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی کوئی فرد اس سے متاثر ہوا۔ کوشٹ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کئی ایکڑ پر پھیلی ہوئی فصلوں ا ور باغات کو ...

Read More »

انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کا اجلاس زیر صدارات سابق صدر ITA چترال شاہ فرید الحق منعقد

چترال (نامہ نگار)منگل کے روز گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارات سابق صدر ITA چترال شاہ فرید الحق منعقد ہوا۔جسمیں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کی عبوری کابینہ کی تشکیل با ہمی اتفاق رائے سے کی گئی۔جسمیں شاہد جلال ایس ایس ٹی کو صدر اور عبدالغنی ...

Read More »

خیبر پختونخواہ میں سادگی مشن کا آغاز، سرکاری تقریبات میں چائے پیش کرنے پر پاپندی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیر اعظم عمران خان کے سادگی اپنانے کے مشن پر عمل کرتے ہوئے سرکاری اجلاسوں میں چائے پیش کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق محمود خان نے بس ریپڈ ٹرانزٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی اور اس دوران احکامات جاری ...

Read More »

دیر ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کی نئی 23 رکنی کابینہ کا اعلان 

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)دیر ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کی نئی 23 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکی تشکیل مرکزی جنرل سیکرٹری شیرین رحمان کے حجرہ رحمان بابا خاموش کالونی پشاور میں منعقدہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوئی جبکہ نومنتخب صدر حاجی سلطان یوسف عرف دیرلالاجی نے کابینہ ممبران کا باضابطہ اعلان کیا ...

Read More »

چترال ہون فیض آبادکی رہائشی خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرخودکشی کرلی

چترال (نامہ نگار)چترال ہون فیض آبادسے تعلق رکھنے والی سفینہ بی بی دخترشرین خان نے پیرکے سہ پہراپنے گھرمیں کمرہ بندکرکے خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔خودکشی کرنے والی کی عمر26سال بتائی جارہی ہے

Read More »

عارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل ارحمٰن نے صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات جمع کرادئیے

اپوزیشن اتحاد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکام رہا، تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں  کے  امیدوار مولانا فضل الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا اور مقررہ وقت تک تحریک انصاف کے ڈاکٹر ...

Read More »
error: Content is protected !!