تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 30)

تازہ ترین

چترال کی ایک اور جوان سال بیٹی نے دریا چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

چترال کی ایک اور جوان سال بیٹی نے دریا چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ا پر چترال میں گزشتہ پانچ مہینوں کے اندر یہ تیرواں خودکشی کا کیس ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تورکہو کے گاوں شوتخار میں دو سال پہلے بیاہی گئی دوشیزہ دریائے چترال میں کو د کر اپنی ...

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان آمد پر شاندار طریقے سے خوش آمدید کہیں گے؍وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن

اسلام آباد(پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے نیشنل اسماعیلی کونسل آف پاکستان کے صدر حافظ شیر علی کی ملاقات ،ملاقات میں ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اس موقعہ پر کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام پرنس کریم آغا ...

Read More »

پاکستان کے وخی زبان بولنے والے وخی زبان کو ایک رسم الخط پر لکھنے پر متفق

پاکستان کے وخی زبان بولنے والے وخی زبان کو ایک رسم الخط پر لکھنے پر متفق ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جن زبانوں کو خطرات سے دو چار زبان قرار دیا گیا ہے ان میں وخی زبان بھی شامل ہیں وخی زبان ہنزہ کے بالائی علاقہ گوجال ضلع غذر میں اشکو من اور چترال کے بروغل وادی میں بولی ...

Read More »

شمس میر نے گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے عہدے سے استعفی دیدیا

گلگت)شمس میر نے گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے عہدے سے استعفی دیدیا۔زرائع کے مطابق گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے (سی۔ای۔او) شمس میر نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔انہوں نے یہ استعفی گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے چئیرمین اور وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو وزیراعلی سکریٹریٹ ارسال کردیا۔زرائع کا کہنا ہے کہ شمس ...

Read More »

ایگریکلچر ڈائریکٹریٹ پر برقعہ پوش حملہ،پشاور میں ناکہ بندیوں پر خواتین کی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس تعینات

پشاور/پشاور میں ایگرکلچر انسٹی ٹیوٹ ڈائریکٹریٹ پر برقعہ پو ش حملہ کے بعد پولیس نے ضلع بھر کے داخلی راستوں پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینا ت کردئیے ہیں جنہوں نے مشکوک خواتین سے پوچھ گچھ اورتلاشی کا کام شروع کردیا ہے۔ ایگریکلچر ڈائریکٹریٹ پرحملہ کے لئے آنے والے تینوں حملہ آور سفید رنگ کے برقعہ ...

Read More »

ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک جیلانی کابونی دیدارگاہ میں قیام کردہ میڈیکل کیمپ کادورہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک جیلانی کابونی دیدارگاہ میں قیام کردہ میڈیکل کیمپ کادورہ ۔ایم ایس نے میڈیکل کیمپ میں موجوداسٹاف کوہدایت کی کہ ابتدائی طبی امدادکی سہولیات کوفراہم کرنے کے لئے تمام اقداما ت کئے جائے ۔ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال نے اسماعیلی کمیونٹی کے ذمہ داروں کویقین دلایاکہ محکمہ ہیلتھ ڈیپارمنٹ لوگوں ...

Read More »

چترال :ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی

چترال ( محکم الدین ) ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ جبکہ دونوں فریقین میں مجموعی طور 33افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ مقدمے میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایون کے مقام آٹانی میں کئی عرصے سے مقامی لوگوں ...

Read More »

عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی ؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کی معیت میں چترال بازار میں میڈیکل اسٹور وں کا اچانک معائنہ کی اور انہیں معیاری اور وارنٹی شدہ ادویات فروخت کرنے کی تاکید کی اور کہاکہ عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو ...

Read More »

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کی آمد پردروش میں مشاورتی اجلاس ،مڈکلشٹ کے اسماعیلی کمیونٹی کوگرم چشمہ لانے اورلے جانے پرغور

دروش (نامہ نگار) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورہ چترال کے موقع پر دروش میں ایک اجلاس زیر صدارت رضیت با اللہ صوبائی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی او دروش اقبال کریم ،ٹریفک واڈن عطاء الرحمن کے علاوہ مڈکلشت سے تعلق ...

Read More »

چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیزکردیا گیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے ضلع چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیزکردیا ہے۔واپڈا کے ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ 30ارب روپے کی لاگت سے اگلے سال اگست تک مکمل کیا جائے گا۔جس کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔اس منصوبے سے ایک سو آٹھ میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ ...

Read More »