تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 391)

تازہ ترین

جنگلات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ان کا تحفظ ہماری زندگی اور ماحول کیلئے انتہائی ضروری ہے۔مغفرت شاہ

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ جنگلات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ان کا تحفظ ہماری زندگی اور ماحول کیلئے انتہائی ضروری ہے ۔ ہمیں ان کے فروغ اور تحفظ کیلئے حتی المقدور کوشش کرنی چاہیے ۔ اور صوبائی حکومت کا افزائش جنگلات کیلئے بلین ٹر یز سونامی پروگرام قابل تحسین ...

Read More »

ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ہفتے کے روز چترال کے 4مقامات پر جنرل کو نسلر اور خوا تین کی نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے گے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال )ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ہفتے کے روز چترال کے 4مقامات پر جنرل کو نسلر اور خوا تین کی نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے گے۔اور انتخابات مجموعی طور پر امن ماحول میں انجام پائے۔ لوگوں نے انتہائی جوش وخروش سے حصے لیاِ ۔خصوصا خواتین نے ووٹ کاسٹ کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ چترال میں ...

Read More »

انجمن ترقی کھوار کے زیراہتمام چترال میں مادری زبانوں کاعالمی دن منایاگیا

چترال (ڈیلی چترا ل نیوز)ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی مادری زبانوں کاعالمی دن منایاگیا ۔اس حوالے سے ایک تقریب انجمن ترقی کھوار کی زیرنگرانی چترال پریس کلب میں منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت محمدیوسف شہزادجبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے صلاح الدین طوفان موجود تھے ۔زبانوں کے عالمی دن کے موقع پرفاصل مقالہ نگار پروفیسر ممتاز ...

Read More »

پرویز مشرف کے چوتھی مرتبہ نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن نے سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت نے پرویزمشرف کے دو ضامنوں کی ضمانتیں بھی ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔پرویز مشرف کی جانب سے طبی بنیادوں پر عدالت میں پیشی سے مستقل استثنیٰ کی درخواست عدالت نے مسترد کردی ۔ ...

Read More »

حقیق االرحمان چترال نے لندن سکول آف فزکس (امپیریل کالج لندن)کا سکالر شپ حاصل کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )حقیق االرحمان ولد فضل الرحمان ساکنہ سنگور لوٹ دہ چترال نے لندن سکول آف فزکس (امپیریل کالج لندن)کا سکالر شپ حاصل کیا ۔آپ سکالر شپ پہ امپیریل کالج لندن سے گریجویشن کریگا۔ؑ حقیق الرحمان چترال ماڈل کالج میں سکنڈ اییر پری کا طالب علم ہے۔آ پ پہلا چترالی اسٹوڈنٹ ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ...

Read More »

پاؤر کمیٹی چترال کا ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت فوزیہ بی بی کے ساتھ اہم میٹنگ۔

چترال (نمائندہ )پاؤر کمیٹی چترال کا ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت فوزیہ بی بی کے ساتھ گولین گول میں ایس ۔آر ۔ایس ۔پی کے تعاون سے ٹاون چترال کے لئے دو میگاواٹ بجلی گھر کے سلسلے میں اہم میٹنگ مقامی ہوٹل چترال میں منعقد ہوا۔اجلاس کی مہمان خصوصی ایم پی اے وپارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت فوزیہ بی ...

Read More »

خواتین کو اُن کے گھروں کے اندر روزگار فراہم کرنے کے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں۔ایم پی اے فوزیہ بی بی

چترال(نمائندہ )چترال کی بچیاں تعلیم یافتہ اورتعلیم کی حصول کے لئے انتھک محنت کررہی ہیں ہمارے لئے پلس پوائنٹ ہے کہ ہمارے پاس اچھا پلیٹ فارم موجود ہے۔خواتین کو اُن کے گھروں کے اندر روزگار فراہم کرنے کے مواقع دیئے جارہے ہیں۔یہ باتیں ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت فوزیہ بی بی نے سی سی بی صدا بہار ...

Read More »

خیبرپختونخواکے زیراہتمام (آر ۔آئی ۔سی ۔ایچ)ٹوورزم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواکے تعاون سے چترال میں ایک محفل مشاعرہ منعقد

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)DADRSخیبرپختونخواکے زیراہتمام (آر ۔آئی ۔سی ۔ایچ)ٹوورزم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواکے تعاون سے چترال میں ایک محفل مشاعرہ منعقدہوا جس کے مہمان خصوصی ممتازماہرتعلیم پروفیسرممتازحسین جبکہ صدرمحفل (ر)پرنسپل سینئر شاعرمولانگاہ نگاہ تھے ۔نظامت کے فرائض محبوب الحق حقی نے انجام دی۔DADRSکے صدرڈاکٹراعجازعلی شاہ اورمہربان نے کہاکہ صوبائی حکومت تمام اضلاع میں ثقافتی ورثے کے احیاء کاپروگرام شروع کیاہے اس لئے ...

Read More »

خواتین کی سیاسی اور عملی میدان میں آئے بغیر ترقی کا تصور ناممکن ہے،نومنتخب صدروتھ ایشاء پارٹنر شپ پاکستان چترال

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) خواتین کی سیاسی اور عملی میدان میں آئے بغیر ترقی کا تصور ناممکن ہے ۔ کیو نکہ ہماری آبادی کا نصف سے زیادہ حصہ خواتین پر مشتمل ہے ۔ اور معاشرہ سازی نیز معیشت میں اُن کا بہت بڑا کردار ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ساوتھ ایشاء پارٹنر شپ پاکستان چترال کے آفس ...

Read More »

ثقافت کے زندہ امیں” اقربا پروری کی بھینٹ چڑھ گیا، نظرانداز ہونے والے فنکاروں کا احتجاج

پشاور(نامہ نگار)صوبائی حکومت کی جانب سے فنکاروں میں ثقافت کے زندہ امین پروگرام کے تحت اعزازیہ تقسیم میں نظرانداز ہونے والے فنکاروں نے احتجاجی مظاہرہ کیااورمطالبہ کیا کہ انہیں ان کا حق دیکر انصاف فراہم کیا جائے ۔پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے فنکاروں سعیدہ خا ن، جمال الدین ، آمنہ بی بی اور عبد الرحمن ،حبیب خان، ...

Read More »